پانی اللہ کی ایک بیش بہا نعمت ہے۔ پانی کے بغیر زندگی کا تصوّر ہی ناممکن ہے ۔پانی کی ضرورت ہر جاندار کو ہوتی ہے۔ جس طرح پینے اور دوسری ضروریات کے لیے پانی ضروری (water advantages) ہے اسی طرح اب علمِ طب میں پانی کے بارے مہں یہ بھی دریافت ہو گیا ہے کہ پانی انسانی امراض میں متبادل علاج (treatment with water) کا ذریعہ بھی ہے۔
(Japanese Sickness Association)
نے پانی کا تجربہ کے نام سے مختلف امراض کے علاج کے لیےسادہ پانی سے علاج کا ایک طریقہ وضع کیا ہے۔
طریقہ علاج (treatment with water) یہ ہے کہ صبح نہار منہ یہاں تک کے دانت برش کیئے بغیر چار گلاس پانی ایک ساتھ پی لیں اس کے بعد پھر دانت صاف کر سکتے ہیں۔ پھر پینتالیس منٹ تک کچھ نہ کھائیں نہ پیئں ۔ یہ بھی خیال رکھا جائے کہ ناشتہ اور رات کےکھانے کے دو گھنٹے بعد پانی پیئں۔سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے کھانا پینا چھوڑ دیں۔اگر ابتدائی دنوں میں ایک ساتھ چار گلاس پانی نہیں پیا جائے توکچھ دن ایک یا دو گلاس سے ابتدا کر سکتے ہیں پھر آسانی سے چار گلاس پانی پیا جا سکے گا۔
یہ طریقئہ علاج جسکا نام پانی کا تجربہ ہے مندرجہ ذیل بیماریوں کا متبادل علاج ہے ۔
بلڈ پریشر، ذیابطیس ، گیس کی تکالیف ، سر کا درد ، تیزابیت،آنکھوں کی بیماریاں گلے کی بیماریاں وغیرہ
ان بیماریوں کو ختم کرنے کے لیے علاج کی مختلف میعادیں ہیں مثلاً بلڈ پریشر کی بیماری سےنجات پانے کے لیے اس طریقئہ علاج کو ایک ماہ تک استعمال (water advantages) کرنا ہے اور گیس کی تکلیف سے چھٹکارہ اس طریقئہ علاج کو صرف دو دن استعمال کرنے سے پایا جاسکتا ہے ۔اسی طرح ہر بیماری کے علاج کی ایک مقرّرہ میعاد ہے۔میعاد تک علاج مکمّل کر کے بیماری سے چھٹکارہ پایا جاسکتا ہے۔
اس طریقئہ علاج کے کو ئی خاص سائیڈ ایفیکٹس بھی نہیں ہیں۔
اسی طرح چھم چھمایا ہوا پانی بھی علمِ طب کا قدیم حکیمی یا طبّی طریقئہ علاج ہے یہ طریقئہ علاج بھی غیر مضر اور آسان علاج ہے۔
اس طریقئہ علاج (treatment with water) میں پانی کو مختلف دھاتوں مثلاً لوہا ، تانبا ، چاندی ، سونا یا مٹی سے چھم چھما کر بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے۔
پانی کو مندرجہ بالا دھاتوں یا مٹی سے چھم چھمانے کا طریقئہ یہ ہوتاہے کہ کسی بھی ایک دھات کا ( جنکے نام اوپر دیئے گئے ہیں) پانچ سو گرام وزن کا ٹکڑا آگ پہ گرم کر کے ،تپا کر سرخ انگارہ کر لیا جاتا ہے۔اور پھر تین یا چار لیٹر پانی میں ڈال کر اسے ٹھنڈا کیا جاتا ہے۔
یہ مختلد دھاتوں سے چھم چھمایا ہوا پانی مختلف بیماریوں کا متبادل طریقئہ علاج ہے مثلاً لوہے کا چھم چھمایا ہوا پانی غذا کے ہہضم کے لیے نیز جسمانی کمزوری کے لیے ۔ تانبے کا چھم چھمایا پانی بلڈ پریشر اور امراض قلب وغیرہ کے لیےسونے سے چھم چھمایا ہوا پانی
دما غی کمزوری اور انتشار طبیعت میں سود مند ہوتا ہے۔ اسی طرح دوسری دھاتوں سے چھم چھمایا ہوا پانی (water advantages) مختلف بیماریوں کا متبادل علاج ہے۔
خوب کلاں
خوبکلاں کو خاکسی یا خاکشی کے نام سے بھی جانا...