پیر, مارچ 1, 2021
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ایلو۔مُصّبر
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بِندال
    • پ
      • پالک
      • پتنگ ۔بکم
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ایلو۔مُصّبر
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بِندال
    • پ
      • پالک
      • پتنگ ۔بکم
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home جڑی بوٹی ب
bajra

باجرہ

مختلف نام:اردو باجرہ۔ فارسی کمادرُو۔ عربی جا درس۔ مراٹھی باجری۔ سنسکرت بجرری۔ گجراتی باجرو۔ بنگالی باجرہ،دھاریا۔ انگریزی بُلرش کاٹیئل سپائی کڈ(Bull Rush Cattail Spiked)یاپرل ملیٹ(Peral Millet)او لاطینی میں پینی سٹیم سپینےسپیکٹم(Spennise Tum Spicutam) کہتے ہیں۔

شناخت:ہریانہ، پنجاب اور یو پی میں کئی جگہوں پر بویا جاتا ہے۔ مزدور طبقہ کی ایک دل پسند خوراک ہے۔ بڑے لوگ بھی موسم سرما میں اسے استعمال کرتے ہیں۔ اس کی روٹی، کھچڑی اور چورما وغیر ہ شوق سے کھاتے ہیں۔ اور اس کے ہرے، تازہ بھٹوں کو بھون کردانے نکال کر بھی کھائے جاتے ہیں۔

اس کا پودا جوار کے پودے جیسا مگر ایک دم سید ابڑھتا ہے۔ ڈنڈیاں پتلی ہوتی ہیں۔ اس میں ایک لمبا بھٹہ لگتا ہےجس کے چاروں طرف چھوٹے چھوٹے گول دانے لگتے ہیں۔ ان دانوں کو ہی باجرا کہتے ہیں۔ پکنے پر ان دانوں کو بھٹوں سے الگ کر لیا جاتا ہے۔

ماڈرن تحقیقات:اس دانوں میں ایتھر، ایکسٹریکٹ %0.4ڈس(جس میں نائیٹروجن 0.21 )% 1.3 فیصد جلد ہضم ہونے والی کاربوہائیڈریٹس% 20 لگ بھگ دس فیصدی،پروٹی ڈس% 70 سٹارچ،کاشٹ تلتو18.8 فیصدی دکھار% 25 پائی جاتی ہے۔

مزاج:گرم و خشک۔

خوراک:غذا کی صورت میں جتنا ہضم ہو سکے اتنا ہی اس کا استعمال مفید ہے۔ اس کے زیادہ استعمال سے یہ دات،پت پیدا کرنے والا ہے اور قبض وخشکی پیدا کرتا ہے۔حاملہ عورت کا حمل گر سکتا ہے۔ اس کی روٹی یا کھچڑی وغیرہ کھاتے وقت اس میں گھی، گڑیا شکر ملا کر کھائیں اور اسے لگاتار استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

باجرہ کے آسان مجربات درج ذیل ہیں۔

صفراوی قے:باجرہ کا حریرہ بنا کر پلانے سے آرام آجاتا ہے۔

سوجن:پیٹ درد، بواسیر، ریاحی دردوں میں اس کی پلٹس بنا کر باندھنے سے فائدہ ہوجاتا ہے۔

کمر درد:اس کی کھچڑی یا روٹی گھی میں بنا کر کھانے سے کمر دردکو آرام آجاتا ہے۔

مردانہ کمزوری:باجرہ کی روٹی کو گھی کے ساتھ استعمال کرنا مفید ہے۔

صفراوی دست:باجرہ کی کھچڑی کا استعمال صفراوی دستوں کو روکنے میں کامیاب ہے۔

جڑی بوٹیوں کاانسائیکلو پیڈیا

از: حکیم وڈاکٹرہری چند ملتانی

باجرہ (Spiked Millet)

دیگر نام: عربی میں جادرس ،فارسی میں گادرس ،گجراتی میں باجرہ، سندھی میں باجھری،سنسکرت میں ساجک کہتے ہیں۔

ماہیت: مشہور غلہ ہے اس کی روٹی پکا کر کھائی جاتی ہے اور جانورں کو بھی کھلایا جاتا ہے۔

رنگ :بھورا ۔ ذائقہ: پھیکا۔

مزاج:گرم و خشک درجہ دوم بعض کے نزدیک معتدل یا سرد خشک درجہ دوم افعال:قابض،مجفف۔

استعمال: باجرہ کی روٹیاں اور کھچڑی پکا کر کھلائی جاتی ہے۔ یہ قابض اور دیر ہضم ہے۔ پیاس لگاتا اور ثقیل ہونے کی ساتھ ساتھ تغذیہ کم بخشتا ہے۔ باجرہ کی پوٹلی باندھ کر توے پر باربار گرم کر کے نفع شکم ،درد شکم اور تحلیل ریاح کے لئے تکمید کرتے ہیں۔

رطوبت زائد کو خشک کرتاہے۔ موتی جھرا کے مریض کو باجرہ کی روٹی کھلائی جاتی ہے اور لونگ کا پانی پلاتے ہیں تاکہ قبض رہے اور دانے جلد نکل آ ئیں ۔قبض اور خشکی پیدا کرتاہے۔ سرکہ کے ہمراہ اس کا لیپ ورم سرد کو تحلیل کرتا ہے۔ باجرہ کو اگر دودھ میں پکا کر کھلائیں تو اس کا ضرر کم ہو جاتا ہے۔

نفع خاص: سکائی سے تحلیل ریاح۔ مضر:دیر ہضم۔

مصلح:روغنیات،دودھ۔بدل :کاکن

مقدارخوراک:بقدر ہضم

تاج المفردات

(تحقیقاتِ)

خواص الادویہ

ڈاکٹروحکیم نصیر احمد طارق

ShareTweetPin
Previous Post

بارتنگ سبز

Next Post

بانس

Next Post
baans

بانس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

زمرے

طب و حکمت

© 2018 طب و حکمت

اہم فہرست

  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں

ہمیں فالو کریں

No Result
View All Result
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ایلو۔مُصّبر
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بِندال
    • پ
      • پالک
      • پتنگ ۔بکم
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں

© 2018 طب و حکمت