No Result
View All Result
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home جڑی بوٹی د

دھماسہ(DHAMASA)

in د
fagonia
Share on FacebookShare on Pinterest

خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: دھماسہ بوٹی

مختلف نام:

مشہور نام دھماسہ۔ہندی دھماسہ،دھماہہ۔سندھی ڈامویا ڈاماہو۔عربی شوکتہ البیفاء۔ بنگالی دارا لبھا۔ گجراتی دھماسو۔ لاطینی (fagonia).

شناخت:

بعض لوگ اسے جو انسہ (fagonia) کی قسم مانتے ہیں لیکن فی الحقیقت یہ اس سے علیحدہ چیز ہے۔ دھمانسہ بالخصوص ریتلی زمین میں پیدا ہوتا ہے اور ریت پر بچھا ہوتا ہے۔پتے باریک اورباقی تمام کانٹے ہی کانٹے ہوتے ہیں۔یہ بالشت دو بالشت تک پھیلتا ہے۔ اس کے کانٹوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے ڈوڈے بہت لگتے ہیں جن کی شکل(00 ) یہ ہوتی ہے۔مزا چرپرا،کھاری،کڑوا کھٹا،میٹھا اور کسیلا ہوتا ہے۔اس کے پھول سرخی مائل کاسنی رنگ کے ہوتے ہیں۔ بھارت اور پاکستان میں ہر جگہ بکثرت پیدا ہوتا ہے۔

فوائد:(dhamasa booti uses)

یہ بہت کثیر النفع بوٹی (fagonia) ہےاور اکثر امراض میں استعمال کی جاتی ہے. اور اب تو اسے سرطان(کینسر) کی بیماری کے لیے شافی قرار دیا گیا ہے اور جس طرح سرطان کے لیے بھارت و دیگر ممالک میں بن ککڑی دار چینی کو مفید (dhamasa booti uses) قرار دیا گیا ہے ۔اسی طرح پاکستان میں دھماسہ  کو کینسر کا  شافی علاج قرار دیا گیا ہے.

کینسر/سرطان کا علاج دھماسہ

ہزاروں افراد پر تجربہ کرنے کے بعد سرطان پر دھماسہ کی حیرت انگیز کامیابی کا خاطر خواہ نتیجہ نکلا ہے۔ دھماسہ جسے سندھ میں ڈامو کے نام سے پکارا جاتا ہے اور ہر جگہ دستیاب ہے، پیس کر بنائی جاتی ہے۔ روزانہ تقریباً دو تولے ہرے یا خشک پودے کو پیس کر اور اس کا رس دو ہفتہ تک مریض کو پلانے سے حیرت انگیز نتائج نکلے گا۔ٹھٹھہ میں پی، ڈبلیو ، ڈی ،بی اینڈ آر کے اوور سیر احَمد بلوچ کی والدہ کے حلق میں کینسر کو ڈاکٹروں نے لا علاج قرار دیا لیکن اس دوا کے پلانے سے اللہ تعالیٰ نے انہیں شفا دی اورکئی سالوں سے وہ بالکل تندرست ہیں۔حیدرآباد میں لطیف آباد یونین  کمیٹی کے ایک ممبر چودھری علی  حسین کی والدہ کے پیٹ میں تکلیف تھی۔ لیاقت میڈیکل ہسپتال میں ان کا آپریشن کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے غیر متفقہ طور پر سرطان تجویزکر کے لا علاج قرار دیا لیکن اس مفت کی دوا کے استعمال سے  وہ بالکل ٹھیک ہو گئیں.

چنیوٹ میں نور محمد کی بیوی کو بھی ڈاکٹروں نےلا علاج قرار دے کر علاج بند کر دیا لیکن دھماسہ (ہندوستانی و پاکستانی جڑی بوٹی) کے استعمال سے آج کل وہ بالکل تندرست و توانا ہیں.

غرضیکہ بے شمار مریضوں پر اس دواکو استعمال (dhamasa booti uses) کیا گیا اورخاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے۔ ضرورت ہے کہ ملک کے اعلی ترین اطباء اور ڈاکٹراس پر توجہ  دیں اور اپنی تحقیق و تجربہ سے سرطان جیسے موزی مرض کو جڑسے  اُکھاڑنے کے لیے اس حقیر پودے (fagonia) کی صلاحیتوں کا جائزہ لیں اور عوام کو مستفید کریں.

ڈاکٹر ندکارنی نے اپنے انڈین میٹر یا میڈیکا میں دھماسہ کوانٹی سپٹک تسلیم کیا ہے ۔ علاوہ ازیں  تمام قدیم آیورویدک اور طبی کتب میں بھی اسے زبردست مصفئ خون اور انٹی سپٹک کہا گیا ہے۔ان حالت میں ہم بھی سرطان کے لئےدھماسہ کی کامیابی سے انکار نہیں کر سکتے۔ اہل طب اسے تجربات میں لا کر فائدہ اُٹھائیں ۔اس کی عام مقدار خوراک 3 سے 2/1، 4 ماشہ تک ہے.

ذیل میں دھماسہ بوٹی کے مجربات درج  کئے جاتے ہیں۔

امراض جگر:

یہ مقوی جگر ہے ۔ امراض معدہ میں اس کا فائدہ مسلم ہے۔ اس سے جگر کی گرمی دور ہوتی ہے اور استسقاء کے استعمال میں مفید ہے.

کھانسی:

دھماسہ چار ماشہ، صاف پانی دس تولہ میں جوش دے کرچھان کر ایک تولہ شہد ملا کر پلائیں۔ کھانسی اور دمہ کےلئے بہت مفید (dhamasa booti uses) ہے.

اسہال:

اسے  ہم وزن مویز کے ساتھ جوش دے کر پینے سے اسہال بند ہو جاتے ہیں۔ اس کا خیساندہ یا جوشاندہ اسہال صفراوی کےلئے مفید ہے۔تین ماشہ دھماسہ و تین ماشہ مویزکا استعمال کیا جائے.

فسادِخون:

اس کا پورا پودا(شاخ، کانٹے وغیرہ)جب کہ وہ سبز ہو ، سایہ میں خشک کر کے  باریک پیس لیں ۔جب بچہ پیدا ہو تو اُس کو غسل دینے والے پانی میں یہ سفوف ایک تولہ ڈال کر جوش دیں ۔ اس سے بچہ کوغسل دیں اور شہد کے ہمراہ اس کی گولیاں بقدر نخود بنا کر بچہ کی ماں کو ایک گولی روزانہ کھلائیں ۔ بہت جگہ تجربہ ہو چکا ہے ۔ اللہ کے کرم سے بچہ چیچک سے محفوظ رہتا جاری رکھیں ۔ اکتالیس روز کے بعد ہر ماہ میں سات دن ایک گولی بقدر روزانہ جوار بچہ کو دودھ میں حل کرکے پلائیں ۔ایک سال یہ عمل جاری رکھیں ۔اللہ تعالیٰ کی عنایت سے بچہ چیچک سے محفوظ رہتاہے۔ کئی گھروں میں یہ نسخہ خاندانی علاج کے طور پراستعمال (dhamasa booti uses) کیا جاتا ہے.

دھماسہ (fagonia) بوٹی سے حمل کی حفاظت

اگر حاملہ کو حمل کے دنوں میں ہر روز بقدر نخود شہدودھماسہ سے تیار کی گئی گولی نگلوایا کریں توبچہ اور ماں دونوں جلدی امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ نسخہ بھی خاندانی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے.

اسقاط:

دھماسہ (fagonia) ، شاہترہ ہم وزن باریک پیس کر گولیاں بقدر نخود بنالیں ۔ یہ گولیاں زبر دست مصفئ خون ہونے کے علاوہ اگر حاملہ ایام حمل میں ایک گولی روزانہ کھاتی رہے تو اس کا بچہ اٹھراہ کے عارضہ سے محفوظ رہتا ہے ۔قبل از وقت اسقاط نہیں ہوتا ۔ بچہ تندرست اور مضبوط پیدا ہوتا ہے.

شربت دھماسہ:

دھماسہ ، گورکھ پان ہر ایک بیس تولہ کو دو سیر پانی میں جوش دے کر صاف کریں اور تین پاؤمصری ملا کر قوام بنائیں.

خوراک:

دوتولہ صبح وشام  ہمراہ عرق مکو دیں ۔

کمزورئ جگر، یرقان ، استسقاءسوالقنیہ کے لئے مفید (dhamasa booti uses) ہے

فسادِخون:

خون شدھ  (صاف) کرنے کے لئے مفید ہے ، دھماسہ بیس تولہ ، ریوند چینی دس تولہ، سیاہ مرچ دو تولہ، سفوف بنائیں ، خوراک چار ماشہ ہمراہ پانی ۔پھوڑے  پھنسی اور داد چنبل کےلئے مفید ہے.

پھوڑے:

دھماسہ کو پیس کر دنبل پر  باندھنے سے پھوڑوں کو آرام آجاتا ہے.

دھماسہ بوٹی کا کشتہ جات میں استعمال

کشتہ گئودنتی:

گئودنتی کوکسی برتن میں رکھ کر بہت سے اُپلوں کی آگ میں شگفتہ کر لیں ۔ پھر اس کو پیس کر دھماسہ بوٹی کے رس میں تین دن کھرل کرتے رہیں اور ٹیکہ بنا کر خشک کر لیں ۔ اس کے بعد اسے دھماسہ کے ایک پاؤ نغدہ میں گل حکمت کرکے بیس سیراپلوں کی آگ دیں ۔ یہ عمل تین بار کریں ، گئودنتی کا بڑھیاکشتہ تیارہو گا، پیس کر رکھ لیں.

موسمی بخاروں کے لئے خاص طور مفید (dhamasa booti uses) ہے ۔ خوراک ایک رتی سے دو رتی قبل از نوبت کھلائیں ۔بخار کی حالت میں بھی دے سکتے ہیں.

کشتہ قلعی:

دھماسہ (fagonia) بہت باریک پسا ہوا لے کراس میں سے نصف ایک ٹاٹ کے کپڑے پر بچھائیں۔ اس کی تہہ دو اُنگل  برابر موٹی ہو۔ اس پر قلعی (شدھ) کے چھوٹے چھوٹے باریک ریزے ایک تولہ علیحدہ چن دیں ۔اوپر باقی نصف سفوف رکھ دیں  اور ٹاٹ کو لپیٹ کر اس کے اوپر سیر بھر پرانے کپڑے لپیٹیں اور چار سیر اپلوں کے درمیان محفوظ مقام پر آگ  دیں ۔ جب سرد ہو نکال لیں ۔ قلعی کشتہ ہو گی.

فوائد:

پیشاب  کی سوزش ، جریان اور صفراوی بخاروں کے لئے مفید (dhamasa booti uses) ہے۔خوراک آدھی رتی سے ایک رتی تک ، مکھن کے ساتھ کھائیں.

کشتہ عقیق:

عقیق سرخ کو آگ میں گرم کریں اور دھماسہ کے تازہ رس میں یہاں تک سرد کریں کہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔پیس کر دھماسہ کے رس میں کھرل کر کے ٹکیہ بنائیں اور دس سیر اپلوں کی آگ دیں ۔ یہ عمل سات بار کریں ۔ عقیق کا بہترین کشتہ تیار ہو گا.

فوائد:

خونی پیشاب ، خونی دست ، کثرت ایام ، خونی قے ، پھیپھڑے سے خون آناوغیرہ کے لئے مفید ہے ۔ معدہ اور جگر کی تقویت کے لئے بہت مفید ہے.

کشتہ سنگ جراحت:

سنگ جراحت 50 گرام ، سرمہ سفید 50 گرام ۔ دونوں کو سالم دھماسہ کے 2/1 کلونغدہ باریک کے درمیان مٹی کے بوتے میں رکھ کر گل حکمت کریں اور 20 کلو اپلوں کی آگ دیں ۔جب سرد ہو نکال لیں اور ادویہ کو پیس کر خشک کر کے شیشی میں محفوظ رکھیں۔ ہر قسم کے خون بہنے ، نکسیر، خونی پیشاب ، خونی بواسیر کےلئےمفید (dhamasa booti uses) ہے.

خوراک:دو رتی بالائی میں دیں۔

جڑی بوٹیوں کاانسائیکلو پیڈیا

از: حکیم وڈاکٹرہری چند ملتانی

دہماسہ (fagonia)

لاطینی میں:

Fagonia Arabica  فوگو نیا ابرے بکا

خاندن:

Zygophylleae

دیگر نام:

ہندی و بنگلہ میں درا لبھا ،گجراتی میں دھماسو ،سنسکرت میں جواسا ،بنگا لی میں کمل،سندھی میں ڈراما ہو۔

ماہیت:

اس کے پودے پھیکے سبزی مائل بہت سی شاخوں والے لگ بھگ ایک ڈھائی فٹ اونچے،پتے سنا کے پتوں کی طرح سالم اور جن میں دھاریوں والے ایک سے ڈیڑھ انچ لمبے کانٹے ،پھول سردیوں میں ہلکے رنگ کے سرخ ہوتے ہیں۔پھل پانچ خانوں والے ان کے اوپر ایک تیز کانٹا ہوتا ہے۔اس کی جڑ بہت دور تک پھیلتی ہے۔دہماسہ دراصل مضرش کانٹے والی بوٹی جوانسہ کے مشابہ ہوتی ہے۔اس لئے اسے جوانسہ صحرائی بھی کہا جاتا ہے.

مقام پیدائش:

یہ افغا نستان ،خراسان ،عرب،بھارت میں پنجاب اور یوپی کے میدانی علاقوں خصوصا دریا وَں کے کنارے رتیلی زمین میں پیدا ہوتا ہے.

مزاج:

سرد خشک درجہ اول۔

افعال:

رادع، مفتح ،جالی، ملین ،مسکن اوجاع ،ملطف ،مخرج بلغم ،محلل ،مجفف،مسکن خون و صفراء۔

استعمال:

ملطف و مخرج بلغم ہونے کی وجہ سے اصل السوس (ملیٹھی ) کے ساتھ اس کا جوشاندہ شہد یا چینی ملا کر پلانا بلغم کو پتلا کر کے خارج کرتا ہے۔۔جس کی وجہ سے بلغمی کھانسی اور دمہ کو فائدہ ہوتا ہے۔دھتورہ کے پتوں کے ساتھ ملا کر چلم میں (حقہ) پینا بلغم کو قابل اخراج بنا کر دمہ میں مفید ہے۔محلل و مسکن ہونے کی وجہ سے بواسیر ی مسوں کو اس کے جوشاندہ سے دھونا یا باریک پیس کر ضماد کرنے سے بواسیر کا درد،سو جن اور خون بند ہوجاتا ہے۔ملین ہونے کی وجہ سے دست آور اور قبض کشا ہے.

دہماسہ (fagonia) ایک تولہ کے قریب پیس چھان کر پینا بواسیر  کے خون کے علاوہ پھوڑے ،پھنسیوں کو دور کرنے کے لئے مفید ہے.

مجفف ہونے کی وجہ سے اس کا عصارہ جالا، پھولا اور دھند کے لئے بطور کحل مفید (dhamasa booti uses) ہے۔اس کے پتے عرق لیموں میں پیس کر لگانے سے بال سیاہ ہوجاتے ہیں.

مقدار خوراک:

تین سے پانچ گرام ،پتوں کا رس دو تولہ۔

جوشاندہ:

ڈھائی تولہ سے تین تولہ۔

تاج المفردات

(تحقیقاتِ)

خواص الادویہ

ڈاکٹروحکیم نصیر احمد طارق

SharePin28

Related Posts

elymus repens (couch grass benefits)
د

دُوب۔دُوروا

مقام پیدائش: دوب (elymus repens) کو بھلا کون نہیں جانتا۔...

دسمبر 23, 2022
ریوند چینی
د

دودھ

بھینس کا دودھ :بھینس کا دودھ گائے کے دودھ کی...

دسمبر 23, 2022
(euphorbia hirta)
د

دودھی- ہزاردانی

مختلف نام: اُردو دودھی و ہزاردانی ۔ بنگالی دودھی۔ ہندھی...

دسمبر 23, 2022
(dalchini) (benefits of cinnamon)
د

دارچینی

خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: دار چینی مختلف...

دسمبر 23, 2022
(berberis aristata)
د

دارو ہلدی

مشہور نام: دارو ہلدی۔ دارو ہریدرا۔ لاطینی بربیرس اری سٹاٹا...

دسمبر 23, 2022
(datura stramonium)
د

دھتورہ

مختلف نام: اردو دھتورہ ۔ عربی جوز ماثل ۔بنگالی دھوتورا۔...

دسمبر 23, 2022
Next Post
(datura stramonium)

دھتورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے



با خبر رہنے کے لیئے

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں

    Facebook Pinterest Phone
    No Result
    View All Result
    • سرورق
    • طب نبویﷺ
    • جڑی بوٹی
      • الف
        • ایشر
        • اتِیس تلخ
        • اجوائن خُراسانی
        • ازخر۔ لیمن گراس
        • اسپغول مسلم
        • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
        • اسطو خودوس
        • املی
        • اننت مُول۔ساروا
        • اُونٹ کٹارہ
        • ابرک (کوکب الارض)
        • ایلو۔مُصّبر
        • اخروٹ
        • اَرجُن
        • اٹنگن
        • افتیمون-آکاس بیل
        • اجوائن(نانخواہ )
        • اَرنڈ (بیدانجیر)
        • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
        • ارلوُ۔ شیو ناک
        • اَرہر
        • اُشق۔اوشن چتر
        • اگر’  عود ہندی
        • السی(تخم کتان)
        • افیون(افیم)
        • ارنی(اگنی منتھ)
        • اَروی
        • انجیر
        • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
        • آلوبخارا(پرون)
        • آملہ(آنولہ)
        • ایرسا
        • انکول۔ آنکوٹ
        • اندرجوتلخ
        • اندرائن / تُمہ/ حنظل
        • اسپند (حرمل)
        • اشوک۔ اشوکا
        • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
        • انیسوں
      • ب
        • بھنگرہ
        • بھنگ
        • بِھنڈی
        • بہمن سرخ و سفید
        • باجرہ
        • بانس
        • بارتنگ سبز
        • بابچی
        • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
        • بداری کند
        • بابونہ
        • بسفائج
        • بجورا
        • بھوج پتر
        • بتھوا چینوپوڈیم
        • بُبول( کیکر)
        • بتھوا
        • بْکل (مولسری)
        • بلادر- بھلاوا
        • بلیلہ یا بہیڑہ
        • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
        • بادام
        • برہمی
        • برنجاسف
        • بداری کند۔ کھیر بدار
        • بَرنا
        • بسکھپرا( پْنرنواہ)
        • بکائن
        • بنولہ(پنبہ دانہ)
        • بنفشہ
        • بالچھڑ
        • بِندال
        • بیج بن
        • بیدمشک
        • بیر
        • بینگن
        • بہو پھلی
        • بہی- سفرجل
        • بہی دانہ۔ حب السفرجل
        • بانسہ
      • پ
        • پیاز
        • پُھٹ یا پھُوٹ
        • پیپل
        • پتھری توڑ۔پاشان بھید
        • پیٹھا
        • پتنگ ۔بکم
        • پالک
        • پاپڑا(شاہترہ)
        • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
        • پپلی (فِلفِل دراز)
        • پاٹلا۔پاڈھل
        • پارس پیپل
        • پٹول۔پَروَل
        • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
        • پنواڑ چکر مرد
        • پلاس (ڈھاک)
        • پوست-کوکنار
        • پرشٹ پرنی
        • پستہ
        • پودینہ
        • پھٹکری
        • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
        • پدماکھ
        • پوغاٹ (گندنا)
        • پیلو
      • ت
        • تالیس پتر
        • تالمکھانہ
        • تارا میرا
        • تل ۔کُنجد
        • تُرنجبین
        • تُلسی(بَن تُلسی)
        • تمباکو
        • تیز پات۔تیج پت
        • توری
        • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
        • تیندو
        • تندک یا آبنوس
      • ٹ
        • ٹما ٹر
        • ٹنڈا
      • ث
        • ثعلب مصری
      • ج
        • جامن
        • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
        • جائفل ۔ جوزبوا
        • جا وتری ۔ جات پتری
        • جل کھمبی
        • جل نیم
        • جل دھنیا
        • جدوار (نربسی)
        • جُو
        • جھاؤ
        • جمال گوٹہ- جےپال
        • جلاپا
        • جِیا پُوتا
        • جوانسہ
        • جوار
      • چ
        • چانگیری- کھڑی بوٹی
        • چال موگرا
        • چاکسُو
        • چائے
        • چقندر
        • چرونجی(پریال)
        • چترک -چترا
        • چاول
        • چنبیلی یاسمین
        • چنا نخود
        • چمپا
        • چونا
        • چلغوزہ
        • چولائی
        • چوب چینی-چوپ چینی
        • چھوہارہ۔ چھوارہ
      • خ
        • خس۔ اُشیر
        • خْرفہ۔ کْلفہ
        • خربوزہ
        • خبازی
        • خوبانی
        • خوب کلاں ۔ خاکسی
        • خطمی
        • خسک دانہ۔ کسم پھول
        • خولنجان۔کلنجن
      • د
        • دارو ہلدی
        • دھماسہ
        • دھتورہ
        • دارچینی
        • دودھی- ہزاردانی
        • دودھ
        • دُوب۔دُوروا
      • ر
        • رتن جوت
        • رال
        • راسنا
        • رائی
        • ریوند چینی
        • ریٹھا
        • روہنی
        • رُودرونتی ۔رودنتی
      • ز
        • زیرہ سفید
        • زیتون
        • زمیں کند
        • زخم حیات
        • زیرہ سیاہ
      • س
        • ستیاناسی
        • سپاری
        • ساگودانہ-سابودانہ
        • ساگوان
        • سرسوں
        • سرس
        • سر پھوکہ
        • سدا سُہاگن
        • سماق
        • سلارس ـ میعہ سائلہ
        • سلاجیت-شِلاجیت
        • سقُمونیا
        • سنبھا لو-نرگنڈی
        • سناءمکی
        • سُمندر سوکھ
        • سمُندر پھل
        • سنگھاڑا
        • سنگترہ (نارنگی)
        • سنکھاہولی
        • سنجیونی بوٹی
        • سوم کلپا
        • سوسن
        • سورنجان
        • سُورج مُکھی
        • سیب
        • سویا
        • سونف
        • سونٹھ-زنجبیل
        • شتاوڑـ ستاور
        • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
        • سیم
      • ش
        • شکاکائی
        • شریفہ
        • شاہترہ
        • شال ملی(سفیدسیمر)
        • شہتُوت(تُوت)
        • شنکھ
        • شلغم
        • شکر قند
        • شیشم- ٹاہلی
        • شیر خشت
        • شہد
      • ص
        • صندل سفید
        • صندل سرخ
      • ع
        • عود صلیب
        • عقر قرحا- اکرکرا
        • عُشبہ
      • غ
      • ف
        • فالسہ
      • ک
        • کاک جنگھا
        • کافُور – کُپور
        • کاجُو
        • کائپھل
        • کپاس-رُوئی
        • کالا نمک
        • کالا دانہ –عشق پیچاں
        • کاکڑا سینگی
        • کٹہل ـکٹھل
        • کُٹکی
        • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
        • کتیرا – گوند کتیرا
        • کدُّو-لوکی
        • کچُور
        • کچنال(کچنار)
        • کُچلہ
        • کڑاچھال کڑوی اکسیر
        • کریلا
        • کرنجوہ
        • کرنج
        • ککروندہ یا کوکر چھڈی
        • کشنیز دھنیا
        • کسوندی
        • کستوری- مُشک
        • کمرکس-گوند ڈھاک
        • کلونجی
        • کلہاری -کلگاری
        • ککڑی
        • کنٹ کاری(کنڈیاری)
        • کمیلا
        • کمل -کنول
        • کمرکھ-کمرخ
        • کنیر
        • کنول (سفید کنول)
        • کنگھی بوٹی
        • کھمبی ۔کھمب
        • کھیرا
        • کُندُوری۔کُندور
        • کھجور (چھو ہارا)
        • کھٹکل
        • کیتھ
        • کونچ
        • ککوڑا
        • کوُٹھ(قُسط)
        • کُلتھی
        • کیوڑہ
        • کیلا
        • کیسر (زعفران)
      • گ
        • گُڑ مار
        • گُڑ
        • گاجر
        • گاؤزبان
        • گُلاب (گُلِ سُرخ)
        • گُلِ عباسی
        • گُلِ داؤدی
        • گُڑھل
        • گندم
        • گندھ پرسارنی
        • گلو{گوندکتیرا}
        • گورکھ منڈی
        • گورکھ پان
        • گورکھ اِملی
        • گوگل
        • گولر
        • گوبھی
        • گوکھرو{خار خسک}
        • گھونگچی-رتی-گُنجا
        • گیندا(صَد برگ)
        • گھیکوار
        • گومہ
      • ل
        • لیچی
        • لودھ پٹھانی
        • لونگ
        • لاجونتی
        • لیمُوں
        • لہسن (GARLIC)
        • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
      • م
        • مال کنگنی
        • مالٹا
        • مٹر
        • مازو
        • مروڑ پھلی
        • مرچ سیاہ
        • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
        • مجیٹھ
        • مکو (عنب الثعلب )
        • مسُور
        • مکئی
        • مکھانا
        • مہوا
        • مہندی(حِنا)
        • مُنڈی
        • ممیرا -ممیری
        • موصلی سیاہ
        • مولسری
        • مُوصلی سفید
        • مُوسا کرنی
        • مین پھل
        • میتھی
        • مُونگ پھلی
        • مولی
      • ن
        • ناشپاتی
        • ناریل
        • ناگ کیسر
        • نارنگی
        • نمک
        • نک چھکنی
        • نِرملی
        • نرگس(پیاز نرگس)
        • نیلوفر
        • نیل
        • نیبومیٹھا
        • نوشادر محلول
        • نِیم
      • ہ
        • ہڈ جوڑ
        • ہالِم-ہالوں
        • ہار سنگھار
        • ہلیلہ
        • ہاتھی سونڈی
        • ہلہل
        • ہلدی
        • ہرن کھُری
        • ہینگ–حلتیت
        • ہِنگوٹ
        • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
    • تاریخ و شخصیات
    • غذااورغذائیت
    • صحت
    • لائف سٹائل
    • فٹنس
    • بیوٹی
    • نقطہ نظر
    • جڑی بوٹیاں خریدیں
    • رابطہ کریں

    © 2018-2021 طب و حکمت
    0307-3333224

    WhatsApp us