No Result
View All Result
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home جڑی بوٹی ل

لہسن (GARLIC)

in ل
لہسن (GARLIC)
Share on FacebookShare on TwitterShare on Pinterest

مختلف نام:اردو لہسن ـبنگالی لُسـگجراتی شکمـپنجابی  تھوم،سندھی تھوم،ہندی لہسن،سنسکرت لَشنـعربی ثوم،لاطینی ایلئم سیٹی وم(Allium Sativum)،ایلئم گارلیکم(Allium Garlicum) اور انگریزی میں گارلک(Garlic) کہتے ہیں۔

شناخت:لہسن ایک مشہور چیز ہے اور ہندوستان،بنگلہ دیش،اور پاکستان میں ہر جگہ بکثرت ملتا ہے۔اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک قسم وہ ہوتی ہے جس میں چند دانے ایک جگہ اکھٹے ہوتے ہیں اور پیاز کی شکل کا ہوتا ہے۔اس قسم کو ہندی میں پوتھی کہتے ہیں۔دوسری قسم میں ایک دانہ ہوتا ہے، اس کو ہندی میں ایک پوتھیہ لہسن کہتے ہیں۔اگست و ستمبر میں بویا جاتا ہے۔مارچ تک پختہ ہوجاتا ہے،جب پختہ ہوتا ہے تو پتوں کے درمیان ایک سخت شاخ سیدھی نکلتی ہے جس پر خوشہ کی شکل کا سفید پھول لگتا ہے۔اس میں بیج ہوتے ہیں جو پک کر سیاہ رنگ کے ہو جاتے ہیں۔ذائقہ تلخ اور بو تیز ہوتی ہے۔

مزاج:درجہ سوم میں گرم  اور خشک رطوبت فضلیہ کے ساتھ بعض نے درجہ چہارم میں گرم و خشک لکھا ہے۔دشتی لہسن دوسرے درجہ میں گرم و خشک ہے۔

مقدار خوراک:اغذیہ میں عام استعمال ہوتا ہے۔مگر دوا میں حسب قوت و برداشت سات آٹھ پھانکیں یا قدرے کم و بیش دیں۔یہ زہریلا نہیں ہے۔تین گرام تک دے سکتے ہیں۔ایسے اشخاص جن کا مزاج بہت گرم ہو انہیں اس سے نقصان پہنچتا ہے،بواسیر،پیچش اور خنازیر کے مریضوں کو  اس کا پرہیز کرنا چاہئے۔گرم مزاج والے اشخاص کو اس سے منہ میں خشکی پیدا ہو کر درد سر پیدا ہو جاتا ہے۔دھنیا کتیرا،نمک اس کےمصلحات ہیں۔انسانی جسم پر اس کے اثرات درج ذیل ہیں:

درد سر:اگر سردہوا یا پانی سے نہانے کے باعث درد سر ہو تو لہسن کے چند ٹکڑے تلی کے تیل میں جلا کر سر اور کنپٹیوں پر  مالش کریں۔فوراً آرام آجاتا ہے۔گرمی کے باعث سر درد ہو تو مفید نہیں ہے۔

درد شقیقہ:ہینگ چھ رتی ،لہسن کا رس دس گرام،خوب کھرل کریں اور محفوظ رکھیں۔بوقت ضرورت درد والی طرف کے نتھنے میں اس کی تین بوندیں ٹپکائیں درد شقیقہ بلغمی کے لئے ازحد مفید ہے۔

بچوں کی کھانسی:چھلے لہسن کا رس پانچ بوند شہد میں ملا کر چٹائیں،شیر خوار بچوں کی کھانسی میں مفید ہے۔

فالج:روغن سرسوں 400گرام میں چھلے ہوئے لہسن کا رس 50 گرام  ملا کر اس قدر پکائیں کہ صرف تیل باقی رہ جائے ۔عضو ماؤف پر اس تیل کی مالش کریں اور مریض کو سرد ہوا سے بچائیں۔خوراکی طور پر بھی چائے میں تین گرام لہسن کا رس شامل کر کے اور چینی کی جگہ شہد ملا کر بغیر دودھ شامل کئے پلائیں۔چند روز میں فائدہ نظر آئے گا۔

دیگر:لہسن کی تری پہلے دن ایک کھلائیں،دوسرے روز دو،اسی طرح ایک تری روزانہ بڑھاتے جائیں اور چالیس تک لے جائیں۔پھر ایک روزانہ کم کرتے جائیں۔مریض کو آرام آجائےگا۔

درد کان:لہسن کا رس قدرے گرم کر کے دو تین بوند کان میں ڈالنا شدید درد کان  اور کان کی پھنسی کو مفید ہے۔

پھوڑا:لہسن کا ضماد کرنا پھوڑے کو پھوڑتا ہے۔

کمزوری:شہد کے ہمراہ لہسن کا حلوہ بنا کر کھلانا شادی سے پہلے وشادی کے بعد کی کمزوری میں  مفید ہے۔

جوڑوں کا درد :لہسن کا رس25گرام،تلی کا تیل50گرام۔جب رس جل جائے تو تیل کی جوڑوں کے درد پر مالش کریں ۔اس سے دردوں کو آرام ملے گا۔

معجون سیر مرکب:آدھا کلو صاف لہسن کو ڈیڑھ کلو دودھ میں پکائیں کہ سب دودھ جذب ہو جائے۔پھر750گرام شہد خالص ملا کر معجون کا قوام بنائیں اور سونٹھ بے ریشہ،کالی مرچ،پپلی،لونگ،دار چینی ،عقرقرحا،جڑ پان،جائفل،کباب چینی ہر ایک 9گرام،زعفران خالص چارگرام کوٹ چھان کر شامل کریں۔حسب برداشت کھلائیں۔کمزوری کے لئے مفید ہے۔فالج ،رعشہ،لقوہ و پرانی کھانسی اور دمہ میں مفید ہے۔

کم سُنائی دینا:لہسن  چھلا ہوا ،قسط تلخ،ہلدی،مغز بادام،ہر ایک 25گرام،افسنتین رومی 12 گرام ، اجوائن، سونٹھ،ملیٹھی،ہینگ،بورہ ارمنی،گودہ تمہ،عقر قرحا ہر ایک چھ گرام،پیاز سفید دو عدد۔

ان دواؤں کو موٹا موٹا کوٹ کر کریلا کے رس، مولی کے رس،ہر ایک پچاس گرام،انگوری سرکہ پچاس گرام میں تر  کریں۔ صبح جوش دے کر چھان لیں اور تلی کا تیل 250گرام ملا کر جوش دیں۔جب دوائیں جل جائیں،چھان کر محفوظ رکھیں۔ایک دو قطرہ نیم گرم کان میں ڈالنا،کان کی پھنسی،کان کے کیڑے اور کان کے ہر قسم کے درد اور کم سننے کو مفید ہے۔

دانت درد:اگر لہسن کو گرم کر کے دانتوں کے درمیان رکھ دیا جائے تو دانت درد کو   فوراً تسکین ہوتی ہے۔

کم سُنائی دینا: تلی کا تیل 25گرام  لوہے کے کڑچھے میں ڈال کر آگ پر رکھیں،جب پکنے لگے تو اس میں ایک سالم لہسن ڈال دیں اور خوب جلائیں اور مل چھان کر محفوظ رکھیں۔دو تین قطرے نیم گرم کان میں ڈالیں،کم سُنائی دینے کا کامیاب علاج ہے۔

معجون خاص:لہسن مقشر آدھا کلو باریک کوٹ کر چار کلو گائے کے دودھ میں  ڈال کر نرم آگ پر پکائیں۔جب  دودھ کا کھویا بن جائے تو نہایت احتیاط سے آدھا کلو گائے کے گھی میں بریاں  کریں اور شہد خالص دو کلو کے قوام میں ملا کر معجون تیار کریں اور چالیس دن غلہ جَو کے انبار میں دفن رکھنے کے بعد چھ چھ گرام صبح و شام دودھ نیم گرم کے ساتھ استعمال کرائیں۔

فوائد:چند دنوں کے استعمال سے شادی سے پہلے وشادی کے بعد  کمزوری کا عارضہ دور ہو جاتا ہے۔کمزور پٹھوں میں نئی زندگی آجاتی ہے اور چالیس دن استعمال کرنے سے زیادہ عمر کا شخص بھی جوانی کی بہار دیکھ سکتا ہے۔

پلیہاری آدی وٹی:مصبر شدھ ،ہیرا کسیس سبز ،لہسن(چھلکا دور کردہ)،کشتہ ابرک سیاہ برابر وزن ۔

ترکیب تیاری:پہلے لہسن کو کھرل کر کے بارک کریں۔پھر باقی کی ادویہ ملا کر گوما بوٹی  کے رس میں تین پہر کھرل کر کے دو دو رتی کی گولیاں بنائیں۔مشہور آیورویدک دوا ہے۔ایک سے دو گولی صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ دیں۔بڑھی ہوئی تلی وجگر ،بد ہضمی و خون کی کمی میں مفید ہے۔جن عورتوں کو ایام تکلیف سے آتے ہوں۔ انہیں بھی اس کے استعمال سے فائدہ ہوت

ماڈرن تیل لہسن: آدھا کلو تِل کے تیل میں دو پیاز اور دو لہسن ملا لیں۔پیاز ولہسن کے بہت چھوٹے چھوٹے  ٹکڑے بنا چھلکا اتارے ہوئے ملائیں۔اس کو کچھ دیر  تک تیز ابال لیں۔ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں۔

اب اس میں نیچے لکھی ہوئی چیزیں ملائیں جو کسی بھی کیمسٹ سے مل سکتی ہیں۔

تارپین کا تیل 30ملی لیٹر

نیل گری تیل 30ملی لیٹر

میتھائل سیلی سلیٹ 30ملی لیٹر

کافور(کمفر) 12گرام

مٹی کا تیل(لیمپ یا سٹوو سے نکلا ہوا) 15ملی لیٹر

ہر رات کو مالش کریں۔نہانا ہو تو گرم پانی سے نہائیں۔

نوٹ:یہ نسخہ ممبئی کے ہڈیوں کی بیماریوں کے مشہور ڈاکٹر کا ہے۔گلا،پیٹھ اور بازو کے پرانے دردوں کے لئے مفید ہے۔یہ ڈاکٹر ملک بھر میں”ہڈیوں کے ماہر” کے نام سے مشہور ہے اور کیمپ لگاتے ہیں اور اوپر والے نسخے سے مریضوں کو  درست کرتے ہیں۔

کشتہ جات میں لہسن کا استعمال

کشتہ شنگرف:شنگرف رومی 12گرامکو لہسن کے رس ڈیڑھ کلو کے ساتھ کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک ہونے پر سوا سو گرام کسی سوت میں پلیٹ کر کوزہ گلی میں رکھ کر کسی محفوظ مقام پر آگ دیں(جہاں ہوا نہ لگے)،کشتہ برنگ سفید ہوگا۔کھرل کر کے محفوظ رکھیں۔ایک چاول ہمراہ بالائی دیں۔

شادی سے پہلے وشادی کے بعد کی کمزوری اور  گنٹھیامیں  مفید ہے۔ 

شنگرف کو عامل بنانا:ایک پوتھیہ لہسن کا نغدہ 80گرام،شنگرف رومی دس گرام نغدہ کے درمیان دے کر اوپر ماش کا آٹا لگا دیں،پھر اتنا سوختہ کریں کہ لہسن جل جائے ۔یہ ایک پٹ ہوئی،اسی طرح ایک سو پٹ دیں۔اکسیر ہو جائے گا اور چاندی کو رنگے گا۔

روغن شنگرف: شنگرف رومی دس گرام ، لہسن مقشر 50گرام، خوب کھرل کر کے گولیاں بنائیں اور آتشی شیشی میں  اس کا روغن نکالیں،فالج کے لئے  ایک یا دو قطرے پان پر لگا کر کھائیں۔سفید داغوں کے لئے بھی مفید ہے۔ترشی اور نمک سے پرہیز کریں۔

لہسن دل کے امراض و موٹاپا کے لئے مفید:ابھی حال ہی میں حیران کن ریسرچ ہوئی ہےکہ لہسن کا لگاتار استعمال معدہ کے کینسر  سے بچاتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ پستانوں و خوراک کی نالی میں بھی کینسر پیدا ہونے والے “ایفلو ٹاکسن”کی حرکت  کو روکتا ہے جو مکئی ومٹر کے دانے میں پایا جاتا ہے۔یہ ایک قسم کا کینسر پیدا کرنے والا جزو ہوتا ہے۔

موٹاپا دل کے مرض کی خاص وجہ بنتا ہےاس کے لئے لہسن علاج کا کا م کرتا ہے۔اس لئے اس کا لگاتار استعمال چربی پگھلاتا ہے۔موٹاپا اور دل کے امراض دونوں سے بچا جا سکتا ہے۔

دل کے امراض کے معالج دل کا حملہ روکنے کے لئے ایسپرین کی آدھی سے ایک گولی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔

اس سے خون پتلا رہتا ہے ۔کیونکہ خون میں چربی ہونے کی وجہ سے خون گاڑھا ہو جاتا ہے جس سے خون کی نالیوں میں خون رُک جانےسے دل کا دورہ ہو جاتا ہے۔اس سے معدہ پر کوئی بُرا اثر نہیں پڑتا ۔جیسے ایسپر ین سے پیٹ کے اندر زخم ہوجاتےہیں۔اس لئے ایسپرین سے لہسن زیادہ مفید ہے۔

جڑی بوٹیوں کاانسائیکلو پیڈیا

از: حکیم وڈاکٹرہری چند ملتانی

لہسن(تھوم)(Garlic)

لاطینی میں:  ایلیم سٹائی وم ۔ ( Allium Satrium )
دیگرنام: عربی میں ثوم ،فارسی میں سیر ،سنسکرت میں لسونا ، سندھی میں و پنجابی میں تھوم ،  بنگالی میں رشن  ، پشتو میں اوگہ اور انگریزی میں گارلک کہتے ہیں ۔
ماہیت: لہسن مشہور چیز ہے اس کا پودا پیاز سے ملتاجلتاہے۔اورلگ بھگ ایک فٹ لمباہوتاہے ۔ اسکی جڑ اور پتے  (پھوک) بطورغذا اور جڑ بطوردواء مستعمل ہے۔ اس کی دو اقسام ہیں ایک کئی پوتھیوں (تریوں )  والاجبکہ دوسراایک پوتھی ( تری) والایہ بہت کم یاب اور گراں ہے۔
مقام پیدائش: پاکستان اور ہندوستان میں تقریباًہرجگہ پیدا ہوتاہے۔
مزاج: گرم خشک۔۔۔۔۔درجہ سوم۔
افعال: بیرونی طورپر جالی ،محلل ،مقرح ۔۔۔۔۔اندرونی طورپر مسخن بدن،ملین طبع،مقطع اخلاط غلیظ ،منفث بلغم ،مجفف رطوبات معدہ،محلل ریاح،مدر بول حیض ،مدرپسینہ،مقوی باہ ،تریاق سموم ۔
استعمال بیرونی: محلل ہونے کے باعث لہسن کو باریک پیس کر پھوڑے پھنسیوں پر ضماد کرتے ہیں اگر ان میں  پیپ (ریم)  نہ پڑی ہو تو اکژان کو تحلیل کردیتاہے۔لیکن اگرپیپ پڑ چکی ہو تو ان کو پھوڑ کر خارج کرتاہے۔لہسن کو تنہا یا مناسب ادویہ کے ہمراہ روغن کنجد میں پکاکر وجع المفاصل اور دوسرے دردوں میں جن کا سبب برودت ہو ۔اس روغن کی مالش کرتے ہیں ۔لہسن اور نوشادر ملاکر جلدی داغ مثلاً برص بہق ،داد وغیرہ پر لگاتے ہیں۔ کان درد ہوتو لہسن کاپانی نیم گرم ڈالنے سے سکون ملتاہے۔ہڈی کی ٹی بی پسے ہوئے لہسن اور سوبار دھلاہوا مکھن ملاکر زخموں پر لگا کرپٹی باندھتے ہیں۔ کان مختلف آوازیں سنائی دینے اور کم سننے میں لہسن اور ادرک کا ہموزن رس قدرے گرم کرکے کان میں ٹپکاتے ہیں۔ تریاق مسموم ہونے کی وجہ سے بچھو،  بھڑ وغیرہ کے کاٹنے کے مقام پر لگانے سے زہر کو جذب اور درد کو ختم کرتاہے۔

علامہ طبری فردوسالحکمت میں لکھتے ہیں کہ  بچھو کاٹنے پر لہسن کوٹ کر باندھیں ۔ تو اللہ تعالیٰ  نافع ہوگا ۔ اس کا لیپ ظاہری و باطنی جلد  میں زخم ڈال دیتا ہے۔
وبائی امراض میں کے زمانے میں اس کو پاس رکھنے سے وبائی امراض سے حفاظت ہوتی ہے اور آج بھی پاکستان و ہندوستان وبائی امراض میں مبتلا بچوں کے گلے میں ( دھاگے میں ڈال کر ) لٹکا دیتے ہیں اگر لہسن کو کوٹ کر اس کے پانی سے زخموں ،ناسور اور گندھے زخموں کو دھویاجائے توبہت فائدہ ہوتاہے اور مواد (پیپ ) بند ہوجاتاہے۔
اندرونی استعمال: اندرونی طورپر ترکاریوں کیلئے بطور مصالحہ جات اور گوشت کو جلد گلانے کے لئے بکثرت مستعمل ہے۔سوء ہضم کی بہت سی صورتوں میں لہسن ایک مفید دوا ہے۔ہضم غذا میں مدددیتاہے۔لہسن پیشاب اور حیض جاری کرتاہے۔اورآواز کوصاف کردیتاہے۔جملہ بلغمی و عصبی امراض مثلاً فالج، لقوہ  ،رعشہ وجع المفاصل، عرق النساء، درد کمر، کھانسی  ، ضیق النفس اورپرانے بخاروں میں لہسن کو دیگرادویہ کے ہمراہ بکثرت استعمال کیاجاتاہے۔موسم سرما میں بدن کو گرم اور صحت کو قائم رکھتاہے۔اس کو عام طورپر انار دانہ ، پودینہ اور ادرک کے ساتھ رگڑ  ( کونڈی ڈنڈے) کرمناسب نمک ملا کر بصورت چٹنی استعمال کرتے ہیں ۔ریاحی امراض اور اپھارہ میں اس بھون کر بھی کھایاجاسکتاہے۔لہسن کی ایک پوتھی ( گانٹھ) لے کر اس گھی یاتیل میں تل  کر سرخ کرلیاجائے یا سلگتے ہوئےکوئلوں کی طرح سیاہ ہوجائے پھر قدرے نمک چھڑک کرکھائیں ۔اس طرح بھوننے سے اس کی تلخی دور ہوجاتی ہے۔آیوردیدک طریقہ میں اس کا رس زیادہ مروج ہے۔چنانچہ بعض جگہوں پر سل و دق کے مریضوں کو لہسن کاپانی بھینس کے دودھ میں ملاکر پلانے کا پرانا رواج چلاآتاہے۔پانی کی مقدار دو ماشہ سے شروع ہوکر چھ ماشہ تک بڑھائی جاتی ہے۔حالت سفر میں اس کا استعمال کرنے سے مختلف پانیوں کا ضرر رفع ہوجاتاہے۔لہسن کی دو عدد جوا یا پوتھی چھیل کر روز کھلانا عرق النساء ، ضیق النفس،  فالج،  لقوہ میں مفید ہے۔ خناق وبائی  کی صورت اس کے جوے (پوتھی)  کو چبا کر تھوڑا تھوڑا  چوسیں  خناق کو آرام دے گا اور خناقی  جھلی تحلیل یا ختم ہوجائے گی ۔کالی کھانسی کی مفید دواء ہے۔
نفع خاص: عصبی و بلغمی امراض ۔  مضر:حاملہ عورت کو ۔
مصلح: روغن بادام ،کشنیز خشک،نمک اور پانی ۔  بدل: لہسن کو ہی۔
مقدارخوراک: دو سے تین گرام ، شیرخوار بچوں میں دس سے بارہ بوند شربت میں ملاکر۔

مشہور مرکب: روغن سیر۔۔۔۔۔معجون سیر۔

ذاتی تجربہ : میرے محترم استاد اسلم طارق صاحب ( ایم ۔اے) اکثر ملڈ پریشر کے مریضوں کو ایک چٹنی کھانے کی ہدایت کرتے تھے اور یہ نسخہ انھوں نے مجھے  خصوصی طور پر عنایت کیا تھا ۔ لہسن کے جوے+ ادرک اور پودینہ کے پتے ہموزن لے کر چٹنی بنا لیں اور ہر کھانے کے ساتھ استعمال کریں ۔ بلڈ پریشر فوری طور پر کم ہوجائیگا۔ لیکن نمک اور نمکین چیزوں  سے پرہیز ضروری ہے۔

میں ذاتی طور پر بلڈ پریشر کے مریضوں  کو لہسن کی دو پوتھی (جوے) صبح ناشتے سے قبل کھانے کی ہدایت کرتا ہوں  یا مذکورہ چٹنی ہر کھانے کے بعد ۔ لہسن کھانے سے منہ سے بو آتی ہے جو کہ اکثر مریضوں کو ناگوار گزرتی ہے اور اس کے ڈکار بھی آتے ہیں ۔ لہذا لہسن کی ایک یا دو جوے کے ساتھ خوبانی خشک دو یا تین عدد کھانے سے مذکورہ  تکالیف بھی نہیں ہوتیں اور بلڈ پریشر بھی کنٹرول رہتا ہے۔اکثر مریضوں کا وزن کم  ہوتا ہے یعنی یہ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور انسان دل کے امراض سے محفوظ رہتا ہے۔ ( حکیم نصیر احمد)

طب نبوی ﷺ اور لہسن ۔

قرآن پاک میں لہسن کے ذکر کے بارے میں کچھ علماء کا اختلاف ہے لہسن کا ذکرسورۃ البقرہ آیت نمبر61میں ہے۔
حضرت ایوبؓ فرماتے ہیں کہ نبیﷺ کی خدمت میں جب کوئی کھانا آتا۔ وہ اس  میں کھانے کے بعد بقیہ مجھے مرحمت فرمادیتے تھے ایک روز طشتری آئی جس میں سے انہوں نے کچھ نہ کھایا کیونکہ اس میں لہسن تھا۔میں نے پوچھا کہ کیا یہ حرام ہے ،فرمایا : نہیں البتہ مجھے اسکی بو ناپسند ہے۔جس چیز سے آپﷺ نفرت کرتے تھے میں  بھی  کرتا ہوں۔ ” (مسلم)

تاج المفردات

(تحقیقاتِ)

خواص الادویہ

ڈاکٹروحکیم نصیر احمد طارق

ShareTweetPin

Related Posts

لیموں کی مسیحائی
غذااورغذائیت

لیموں کی مسیحائی

لیموں کا پودا ایک سدا بہار جھاڑی کی طرح پھیلا...

دسمبر 24, 2022
لیمُوں
ل

لیمُوں

مختلف نام: ہندی نیبو کاغذی،لیموں،نیمو-سنسکرت نیمبوک۔ مرہٹی لیموں۔گجراتی کھانٹا گول،کاغذی...

دسمبر 27, 2022
لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
ل

لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان

مختلف نام:اردولہسُوڑہ- فارسی سپستان- سندھی لیسوڑہ-ہندی لیسوڑا چھوٹا ،لسوڑہ-گجراتی نانوگنڈی،چھوٹا ...

دسمبر 27, 2022
لودھ  پٹھانی
ل

لودھ پٹھانی

خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: لودپٹھانی مختلف نام:ہندی...

دسمبر 27, 2022
لونگ
ل

لونگ

خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: لونگ مختلف نام:مشہور...

دسمبر 27, 2022
لاجونتی
ل

لاجونتی

خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: لاجونتی مختلف نام:مشہور...

دسمبر 27, 2022
Next Post
لیمُوں

لیمُوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مضامین

آیات قرآنی اسلام بلند فشارِ خون بو علی سینا بیماری تاریخ تاریخ و شخصیات تحقیق حکیم لقمان خوبصورتی دوا دین روحانی علاج سیرت شفاء صحت طب نبویﷺ طبی فوائد علاج غذا اور غذائیت قانون فی طب قدیم قہوہ لہسن متبادل علاج مریض مسواک مصالحہ مصا لحے مہندی میتھی دانہ میڈیکل سائنس نفسیات ورزشں پانی پھل چکنائی ڈپریشن کاربوہائیڈریٹس کالے جادو کولیسٹرول گوشت گھریلو ٹوٹکے ہربل یونانی

با خبر رہنے کے لیئے

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں

    Facebook Pinterest Phone
    No Result
    View All Result
    • سرورق
    • طب نبویﷺ
    • جڑی بوٹی
      • الف
        • ایشر
        • اتِیس تلخ
        • اجوائن خُراسانی
        • ازخر۔ لیمن گراس
        • اسپغول مسلم
        • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
        • اسطو خودوس
        • املی
        • اننت مُول۔ساروا
        • اُونٹ کٹارہ
        • ابرک (کوکب الارض)
        • ایلو۔مُصّبر
        • اخروٹ
        • اَرجُن
        • اٹنگن
        • افتیمون-آکاس بیل
        • اجوائن(نانخواہ )
        • اَرنڈ (بیدانجیر)
        • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
        • ارلوُ۔ شیو ناک
        • اَرہر
        • اُشق۔اوشن چتر
        • اگر’  عود ہندی
        • السی(تخم کتان)
        • افیون(افیم)
        • ارنی(اگنی منتھ)
        • اَروی
        • انجیر
        • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
        • آلوبخارا(پرون)
        • آملہ(آنولہ)
        • ایرسا
        • انکول۔ آنکوٹ
        • اندرجوتلخ
        • اندرائن / تُمہ/ حنظل
        • اسپند (حرمل)
        • اشوک۔ اشوکا
        • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
        • انیسوں
      • ب
        • بھنگرہ
        • بھنگ
        • بِھنڈی
        • بہمن سرخ و سفید
        • باجرہ
        • بانس
        • بارتنگ سبز
        • بابچی
        • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
        • بداری کند
        • بابونہ
        • بسفائج
        • بجورا
        • بھوج پتر
        • بتھوا چینوپوڈیم
        • بُبول( کیکر)
        • بتھوا
        • بْکل (مولسری)
        • بلادر- بھلاوا
        • بلیلہ یا بہیڑہ
        • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
        • بادام
        • برہمی
        • برنجاسف
        • بداری کند۔ کھیر بدار
        • بَرنا
        • بسکھپرا( پْنرنواہ)
        • بکائن
        • بنولہ(پنبہ دانہ)
        • بنفشہ
        • بالچھڑ
        • بِندال
        • بیج بن
        • بیدمشک
        • بیر
        • بینگن
        • بہو پھلی
        • بہی- سفرجل
        • بہی دانہ۔ حب السفرجل
        • بانسہ
      • پ
        • پیاز
        • پُھٹ یا پھُوٹ
        • پیپل
        • پتھری توڑ۔پاشان بھید
        • پیٹھا
        • پتنگ ۔بکم
        • پالک
        • پاپڑا(شاہترہ)
        • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
        • پپلی (فِلفِل دراز)
        • پاٹلا۔پاڈھل
        • پارس پیپل
        • پٹول۔پَروَل
        • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
        • پنواڑ چکر مرد
        • پلاس (ڈھاک)
        • پوست-کوکنار
        • پرشٹ پرنی
        • پستہ
        • پودینہ
        • پھٹکری
        • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
        • پدماکھ
        • پوغاٹ (گندنا)
        • پیلو
      • ت
        • تالیس پتر
        • تالمکھانہ
        • تارا میرا
        • تل ۔کُنجد
        • تُرنجبین
        • تُلسی(بَن تُلسی)
        • تمباکو
        • تیز پات۔تیج پت
        • توری
        • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
        • تیندو
        • تندک یا آبنوس
      • ٹ
        • ٹما ٹر
        • ٹنڈا
      • ث
        • ثعلب مصری
      • ج
        • جامن
        • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
        • جائفل ۔ جوزبوا
        • جا وتری ۔ جات پتری
        • جل کھمبی
        • جل نیم
        • جل دھنیا
        • جدوار (نربسی)
        • جُو
        • جھاؤ
        • جمال گوٹہ- جےپال
        • جلاپا
        • جِیا پُوتا
        • جوانسہ
        • جوار
      • چ
        • چانگیری- کھڑی بوٹی
        • چال موگرا
        • چاکسُو
        • چائے
        • چقندر
        • چرونجی(پریال)
        • چترک -چترا
        • چاول
        • چنبیلی یاسمین
        • چنا نخود
        • چمپا
        • چونا
        • چلغوزہ
        • چولائی
        • چوب چینی-چوپ چینی
        • چھوہارہ۔ چھوارہ
      • خ
        • خس۔ اُشیر
        • خْرفہ۔ کْلفہ
        • خربوزہ
        • خبازی
        • خوبانی
        • خوب کلاں ۔ خاکسی
        • خطمی
        • خسک دانہ۔ کسم پھول
        • خولنجان۔کلنجن
      • د
        • دارو ہلدی
        • دھماسہ
        • دھتورہ
        • دارچینی
        • دودھی- ہزاردانی
        • دودھ
        • دُوب۔دُوروا
      • ر
        • رتن جوت
        • رال
        • راسنا
        • رائی
        • ریوند چینی
        • ریٹھا
        • روہنی
        • رُودرونتی ۔رودنتی
      • ز
        • زیرہ سفید
        • زیتون
        • زمیں کند
        • زخم حیات
        • زیرہ سیاہ
      • س
        • ستیاناسی
        • سپاری
        • ساگودانہ-سابودانہ
        • ساگوان
        • سرسوں
        • سرس
        • سر پھوکہ
        • سدا سُہاگن
        • سماق
        • سلارس ـ میعہ سائلہ
        • سلاجیت-شِلاجیت
        • سقُمونیا
        • سنبھا لو-نرگنڈی
        • سناءمکی
        • سُمندر سوکھ
        • سمُندر پھل
        • سنگھاڑا
        • سنگترہ (نارنگی)
        • سنکھاہولی
        • سنجیونی بوٹی
        • سوم کلپا
        • سوسن
        • سورنجان
        • سُورج مُکھی
        • سیب
        • سویا
        • سونف
        • سونٹھ-زنجبیل
        • شتاوڑـ ستاور
        • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
        • سیم
      • ش
        • شکاکائی
        • شریفہ
        • شاہترہ
        • شال ملی(سفیدسیمر)
        • شہتُوت(تُوت)
        • شنکھ
        • شلغم
        • شکر قند
        • شیشم- ٹاہلی
        • شیر خشت
        • شہد
      • ص
        • صندل سفید
        • صندل سرخ
      • ع
        • عود صلیب
        • عقر قرحا- اکرکرا
        • عُشبہ
      • غ
      • ف
        • فالسہ
      • ک
        • کاک جنگھا
        • کافُور – کُپور
        • کاجُو
        • کائپھل
        • کپاس-رُوئی
        • کالا نمک
        • کالا دانہ –عشق پیچاں
        • کاکڑا سینگی
        • کٹہل ـکٹھل
        • کُٹکی
        • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
        • کتیرا – گوند کتیرا
        • کدُّو-لوکی
        • کچُور
        • کچنال(کچنار)
        • کُچلہ
        • کڑاچھال کڑوی اکسیر
        • کریلا
        • کرنجوہ
        • کرنج
        • ککروندہ یا کوکر چھڈی
        • کشنیز دھنیا
        • کسوندی
        • کستوری- مُشک
        • کمرکس-گوند ڈھاک
        • کلونجی
        • کلہاری -کلگاری
        • ککڑی
        • کنٹ کاری(کنڈیاری)
        • کمیلا
        • کمل -کنول
        • کمرکھ-کمرخ
        • کنیر
        • کنول (سفید کنول)
        • کنگھی بوٹی
        • کھمبی ۔کھمب
        • کھیرا
        • کُندُوری۔کُندور
        • کھجور (چھو ہارا)
        • کھٹکل
        • کیتھ
        • کونچ
        • ککوڑا
        • کوُٹھ(قُسط)
        • کُلتھی
        • کیوڑہ
        • کیلا
        • کیسر (زعفران)
      • گ
        • گُڑ مار
        • گُڑ
        • گاجر
        • گاؤزبان
        • گُلاب (گُلِ سُرخ)
        • گُلِ عباسی
        • گُلِ داؤدی
        • گُڑھل
        • گندم
        • گندھ پرسارنی
        • گلو{گوندکتیرا}
        • گورکھ منڈی
        • گورکھ پان
        • گورکھ اِملی
        • گوگل
        • گولر
        • گوبھی
        • گوکھرو{خار خسک}
        • گھونگچی-رتی-گُنجا
        • گیندا(صَد برگ)
        • گھیکوار
        • گومہ
      • ل
        • لیچی
        • لودھ پٹھانی
        • لونگ
        • لاجونتی
        • لیمُوں
        • لہسن (GARLIC)
        • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
      • م
        • مال کنگنی
        • مالٹا
        • مٹر
        • مازو
        • مروڑ پھلی
        • مرچ سیاہ
        • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
        • مجیٹھ
        • مکو (عنب الثعلب )
        • مسُور
        • مکئی
        • مکھانا
        • مہوا
        • مہندی(حِنا)
        • مُنڈی
        • ممیرا -ممیری
        • موصلی سیاہ
        • مولسری
        • مُوصلی سفید
        • مُوسا کرنی
        • مین پھل
        • میتھی
        • مُونگ پھلی
        • مولی
      • ن
        • ناشپاتی
        • ناریل
        • ناگ کیسر
        • نارنگی
        • نمک
        • نک چھکنی
        • نِرملی
        • نرگس(پیاز نرگس)
        • نیلوفر
        • نیل
        • نیبومیٹھا
        • نوشادر محلول
        • نِیم
      • ہ
        • ہڈ جوڑ
        • ہالِم-ہالوں
        • ہار سنگھار
        • ہلیلہ
        • ہاتھی سونڈی
        • ہلہل
        • ہلدی
        • ہرن کھُری
        • ہینگ–حلتیت
        • ہِنگوٹ
        • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
    • تاریخ و شخصیات
    • غذااورغذائیت
    • صحت
    • لائف سٹائل
    • فٹنس
    • بیوٹی
    • نقطہ نظر
    • جڑی بوٹیاں خریدیں
    • رابطہ کریں

    © 2018-2021 طب و حکمت
    0307-3333224

    WhatsApp us