No Result
View All Result
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home جڑی بوٹی م

مہوا

in م
مہوا
Share on FacebookShare on TwitterShare on Pinterest

مختلف نام: ہندی مہوا۔ سنسکرت  مدھوک۔  بنگالی مہل، مودا۔ تامل مدھوکم۔ گجراتی مہو ڈی۔ ملیالم کوہزا۔ فارسی  گل چگاں۔ مرہنی مہوڈا۔ مہوا کی دو اقسام ہوتی ہیں۔  لاطینی(1)میں باسیالتی  فولیا (Bassia Latifolia)اس کے چوڑے پتے ہوتے ہیں۔ (2)باسیالونگی فولیا(Bassia Longifolida) اس کے لمبے پتے ہوتے ہیں۔

شناخت: اس کا درخت  ہندوستان  بھر میں  مشہور  اور آم کے درخت کی طرح ہوتا ہے۔ کئی کسان اپنے کھیت  کے آس پاس یا سڑکوں  کے کنارے  اسے لگاتے ہیں۔  خشک میوے آج  کل بہت مہنگے ہیں مگر  ایک ایسا سوکھا  میوہ  بھی ہے جو سالہا سال   سے چلاآرہا ہے ، جسے مہوا کہا جاتا ہے۔

مہوا دیہاتیوں کے لئے قدرت کا بہترین  تحفہ ہے کیونکہ  زیادہ تر  دیہاتی لوگ  موسم گرما میں  اسے کھا  کر فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ یہ درخت  مدھیہ پردیش  ، بہار،  اڑیسہ  کے جنگلوں میں بہت پایا جاتا ہے۔ اس کے پھل پھول  ٹہنیاں سب مفید ہیں۔ پتوں کا استعمال  جانوروں  کو کھلانے  اور تیل بنانے  کے کام میں آتا ہے۔  اس کے پتوں مین دودھ  بڑھانے کے  فائدے ہیں ۔ ا س لئے لوگ بکری کو  اس کے پتے  کھلاتے ہیں۔

 اس کا درخت  50-40فٹ اونچا ہوتا ہے۔  اس کی چھال پھٹی ہوئی اور   اندر سے لالی لئے ہوتی ہے۔اس کے پتے 5سے 9 انچ لمبے اور  3سے4انچ چوڑے ہوتے ہیں۔ یہ گول10-12  سراوْں والے  شاخوں کے  اگلے  حصہ  پر لگے ہوتے ہیں۔  مہوا کے پھول  سفید ، رسیلے اور مضبوط ہوتے ہیں۔  ان میں سے  نہایت ہی  دل پسند  خوشبو آتی ہے ۔ اس کا پکا پھل میٹھا ہوتا ہے۔  یہ انڈہ کی طرح ایک سے   دو انچ لمبا ،  کچے میں  رنگ ہرا اور  اور پکنے پر پیلا یا نارنگی رنگ ہو جاتا ہے۔پھل میں گہرے و بھورے رنگ  کے12سے 1  انچ لمبے چمکیلے  بیج ہوتے ہیں۔ بیجوں سے تیل نکالتے ہیں  اور پھولوں سے دیسی شراب بنائی جاتی ہے ( جو اس کے پھولوں کا غلط استعمال ہے  اگر کوشش کی جائے   تو اس سے ممکن ہے  کہ گڑ و شکر  بنائی جا سکے)۔ بیجوں میں   سے 40سے50فیصد ی تک تیل نکلتا ہے۔  یہ تیل گھی  کی طرح ہوتا ہے۔ اس کے پھولوں  سے چونکہ  شراب بنتی ہے اس لئے پھولوں سے بھی کچھ نشہ سا  ہو جاتا ہے۔

مزاج:گرم و خشک  بدرجہ دوم

مقدار خوراک:   پھول  مہوا  25سے50گرام تک

فوائد: مردانہ طاقت بڑھاتا ہے، منی پیدا کرتا ہے۔ 25گرام پھولوں کو 250گرام نیم گرم  دودھ میں جوش دے کر  پینا مردانہ کمزوری   و عام کمزوری میں مفید ہے۔ اس کے پھولوں کا حلوہ بھی بنا کر کھایا جاتا ہے۔  اس کی گٹھلی کی گری سے بنا تیل  صابن بنانے کے کام آتا ہے۔ یہ تیل چراغ میں جلانے اور  گھی میں ملاوٹ کرنے کے لئے بھی کام میں لایا جاتا ہے۔  جوڑوں کے درد، کمر درد و دیگردردوں میں اس کی نیم گرم مالش کرتے ہیں ۔ پھول مہوا بھون کر بطور میوہ کے کھاتے ہیں۔ سوجن کے لئے  اس کے خشک پھولوں کی ٹکور کی جاتی ہے۔ مہوے کی مسواک  دانتوں کے لیے خاص طور پر  مفید ہے۔ تھوڑے  ہلتے دانت اس کی مسواک کرنے سے  ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

کئی دیہاتی علاقوں میں  لوگ مہوے کے پھول  آٹے کی روٹی میں پکا کر دودھ کے ساتھ  کھاتے ہیں۔ کئی دیہاتی مہوے کے پھولوں کو مکئی  یا جو کے آٹے میں  ملا کر اچھی طرح  گوندھ کر  روٹی بنا کر کھاتے ہیں۔ مہوے کے پھل کا اوپر کا چھلکا  دور کر کے  بچے میٹھا لگنے کی وجہ سے خوب کھاتے ہیں۔ دیہاتی علاقوں میں اس کی گری  کے مغز  سے نکالے گئے تیل سے  ترکاری و پکوان بنائے جاتے ہیں۔ ادویات بنانے میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔  سردی کے موسم مین بوائی پھٹ  جانے پر مہوے کا تیل  ہلکا گرم کرکے لگا  دینے سے آرام ملتا ہے۔  یہ تیل جلد کو نرم بنائے رکھتا ہے۔  اگر ہاتھ پا ؤں کی انگلیوں میں خارش ہو تب بھی  مہوے کے تیل کی مالش فوراً   آرام دیتی ہے۔

مہوے کے آسان مجربات درج ذیل ہیں

 گل قند مہوا: مہوے کے سوکھے پھولوں  کا زیرہ نکال کر  پانی سے دھو کر سکھا لیں  پھر آدھا کلو پھول  اور 625گرام  چینی ایک برتن میں رکھیں۔   نیچے پھولوں کی تہہ اور  اوپر چینی کی تہہ بچھا دیں اور دھوپ میں رکھیں۔ 20-22 دن بعد گل  قند   تیار ہو جائے گا۔  دس گرام صبح اور دس گرام شام کھلائیں۔ یہ طاقت دینے، منی بڑھانے ، جریان روکنے اور پیشاب کی جلن  کے لئے مفید ہے۔

حلوا مہوا: 50گرام خشک یا تازے مہوے کے پھول  دھو کر انہیں سل پر  پیس لیں اور اس میں 30گرام  سوجی یا گندم کا آٹا ملا لیں ۔ پھر 3چمچہ  خالص گھی میں  ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر بھونیں ۔ بھن جانے پر 12گلاس گرم پانی  اور حسب ضرورت  کھانڈ ملا کر حلوا بنا لیں۔  اس میں چھلی ہوئی  گولا گری ، چرونجی، کالی مرچ، مناسب مقدار میں  سفوف بنا کر چھڑک دیں ۔ یہ مقوی خوراک کا کام دیتا ہے اس سے جسم مضبوط  ہوتا ہے اور  چستی  آتی ہے۔

ہچکی آنا: مہوے کے پھول 12گرام، ناگ کیسر ایک گرام، کھانڈ  ایک چمچہ سفوف بنائیں  اور شہد خالص میں ملا کر  دن میں دو سے تیں بار چٹائیں۔ اس میں تھوڑی  سی  دوا لے کر  ناک کے ذریعے سونگھیں۔ اس سے ہچکیاں   دور ہو جاتی ہیں۔

 ہڈی کا ٹوٹنا: مہوے کی  تازہ چھال  کچل کر باندھ دیں  دو تین دین تک بندھی رہنے دیں  اور اس حصہ کو نہ ہلائیں تو ہڈی جڑ جائے گی۔

 سر درد:  مہوے کے پھولوں کا رس 25گرام ، منقیٰ (دانے نکال کر ) 6گرام اور چینی ملا کر استعمال کریں  اور مہوے کے پھولوں یا  پھل کے سفوف  کو سنگھائیں ، دماغ میں بھاری پن ۔ چکر آنا اور سر درد دور ہو جاتا ہے۔

مہوے کا ست: مہوے کےتنے کو چیرنے پر درمیان میں سے کتھا جیسا ست نکلتا ہے  اسے کوٹ کر سفوف کر لیں اور دودھ گائے   کی بھاونا دے کر سائے میں سکھا لیں ۔ خشک ہونے  پر دوبارہ بھاونا دیں۔  اسی طرح  21بھاونا دینے پر  سفوف مکھن کی طرح ہو جائے گا۔ پھر اس سفوف سے  چار گنا شہد  خالص ملا کر مرتبان  یا شیشے کے برتن میں  بھر کر رکھ دیں۔  خوراک 4گرام  روزانہ  کھلا کر  کچھ دن بعد  نیم گرم دودھ  پلانے سےمردانہ کمزوری دور ہو جاتی ہے۔ ہا ضمہ کی  طاقت بڑھتی ہے اور منی گاڑھی ہو جاتی ہے۔

 چھاتی کا درد:  مہوے کی چھال 20گرام کو 300گرام  پانی میں ابالیں 50گرام رہنے پر  اتار کر 4گرام چینی  ملا کر صبح شام پلائیں۔ چھاتی کا درد ، منہ میں کڑوا پن ، پیشاب میں  پیلا پن،  پیٹ کے کیڑے ، جسمانی کمزوری وصفرا ءکا غلبہ  دور ہو جاتا ہے۔ 

غشی:  مہوے  کے خشک  پھولوں  کو پیس لیں اور غشی  کی صورت میں  سنگھائیں ، غشی دورہو جائے گی۔

جڑی بوٹیوں کاانسائیکلو پیڈیا

از: حکیم وڈاکٹرہری چند ملتانی

مہوا (Indian Butter Tree)

دیگرنام:فارسی میں گل چکاں،گجرای میں مہورا ‘مرہٹی میں مودا اور انگریزی میں انڈین بیٹر ٹری کہتے ہیں ۔
ماہیت: ایک بڑا درخت آم کے درخت کے مشابہ ہوتاہے اس کے پتے آم کے پتوں کی مانند لیکن اس سے بڑے ہوتے ہیں اور پھول سفید زردی مائل ان سے  میٹھی میٹھی سی بو آتی ہے۔اور مزہ شیریں ہیک دار ہوتاہے۔اس کے پھول خود بخود گرنے لگتے ہیں اور خشک ہوکر مویز کی مانند ہوجاتے ہیں ۔اس کا پھل گول لمبا ہوتاہے پختہ ہونے پر اس کا مزہ شریں ہوجاتاہے۔اسکے اندر سے ایک یا دو گٹھیاں نکلتی ہیں جن کے مغز سے روغن کشید کیاجاتاہے۔
مقام پیدائش: یوپی ،سی پی ،بمبئی بنگال ،مالابار اور جنوبی ہند۔
خاص بات: ان میں شکر پیسٹ اور انزائم کے اجزاء پائے جاتے ہیں اس لئے شراب بنانے کے کام آتے ہیں ۔
مزاج: گرم خشک درجہ دوم۔
افعال: مقوی باہ‘ مولدمنی‘ مولد شیر۔

استعمال:25گرام پھولوں کو ایک پاؤ میں ملاکر پینانامردی بوجہ ضعف عامہ میں بہت فائدہ مند ہے۔پھولوں کو حلوہ بھی بنا کر کھایاجاتاہے۔اور ان سے شراب بھی کشید کی جاتی ہے۔جو قابض مشتہی اور مقوی ہے۔اس کی گٹھلی کے مغز کے تیل سے صابن بنایاجاتاہے۔یہ چراغ میں جلانے کے بھی کام آتاہے۔یہی روغن وجع المفاصل درد کمر وغیرہ کے علاوہ سرد دردوں پر مالش کرتے ہیں ۔یہ روغن مچھلیوں کو زہر دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں روغن کو جلانے سے جو دھواں نکلتاہے۔یہ حشرات الارض اور چوہوں کو ماردیتاہے۔
گل مہوا بریان بطور میوہ بکثرت کھاتے ہیں اور اسکے پتے دودھ بڑھانے کیلئے بکریوں کو کھلاتے ہیں اس کے خشک پھولوں کی ورم خصیہ میں ٹکور کی جاتی ہے۔
روغن مہوا میں سہاگہ ملاکر داد پر لگاتے ہیں مغز تخم مہوا کو مدرحیض اور ملین شکم بھی بیان کیاجاتاہے۔اسی وجہ سے اس کا فرزجہ یا شیاف بناکر استعمال کرتے ہیں ۔
نفع خاص: محلل ریاح ،دافع اوجاع باردہ ۔ مضر: مورث صداع۔
مصلح: اشیاء سرد و تر۔بدل: بورہ ارمنی۔
مقدارخوراک: چار تولہ (چالیس گرام)

تاج المفردات

(تحقیقاتِ)

خواص الادویہ

ڈاکٹروحکیم نصیر احمد طارق

ShareTweetPin7

Related Posts

میٹابولزم کیا ہے؟ صحت مند میٹا بولزم کے فوائد
فٹنس

میٹابولزم کیا ہے؟ صحت مند میٹا بولزم کے فوائد

 میٹابولزم کیا ہے؟ صحت مند میٹا بولزم کے فوائد میٹابولزم...

دسمبر 26, 2022
موسم سرما میں جلد کی حفاظت
بیوٹی

موسم سرما میں جلد کی حفاظت

موسم سرما کی اپنی ایک خوبصورتی ہوتی ہے۔ لیکن سردیوں...

اگست 23, 2022
موسم سرما کی سوغات مونگ پھلی  کے حیرت انگیز فوائد
غذااورغذائیت

موسم سرما کی سوغات مونگ پھلی کے حیرت انگیز فوائد

مونگ پھلی موسم سرما کا تحفہ ہے۔جو کئی صحت بخش...

دسمبر 24, 2022
موسم سرما کی آمد اور بیماریوں سے بچاؤ
صحت

موسم سرما کی آمد اور بیماریوں سے بچاؤ

موسم کی تبدیلی انسان کی صحت اور مزاج دونوں  پر...

دسمبر 24, 2022
مولی
م

مولی

مختلف نام:اردو مولی، فارسی ترب، تربذہ۔ سنسکرت مولاکا۔ بنگالی مولا۔...

دسمبر 27, 2022
مُونگ پھلی
م

مُونگ پھلی

مختلف نام:ہندی مونگ پھلی ،  چنیا بادام ،  مراٹھی  بھویی...

دسمبر 27, 2022
Next Post
مہندی(حِنا)

مہندی(حِنا)

Comments 1

  1. MAJEED ARSHAD says:
    1 سال ago

    very good and informative post.I like to read about trees

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

nineteen + 1 =

مضامین

آیات قرآنی اسلام بلند فشارِ خون بو علی سینا بیماری تاریخ تاریخ و شخصیات تحقیق حکیم لقمان خوبصورتی دوا دین روحانی علاج سیرت شفاء صحت طب نبویﷺ طبی فوائد علاج غذا اور غذائیت قانون فی طب قدیم قہوہ لہسن متبادل علاج مریض مسواک مصالحہ مصا لحے مہندی میتھی دانہ میڈیکل سائنس نفسیات ورزشں پانی پھل چکنائی ڈپریشن کاربوہائیڈریٹس کالے جادو کولیسٹرول گوشت گھریلو ٹوٹکے ہربل یونانی

با خبر رہنے کے لیئے

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں

    Facebook Pinterest Phone
    No Result
    View All Result
    • سرورق
    • طب نبویﷺ
    • جڑی بوٹی
      • الف
        • ایشر
        • اتِیس تلخ
        • اجوائن خُراسانی
        • ازخر۔ لیمن گراس
        • اسپغول مسلم
        • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
        • اسطو خودوس
        • املی
        • اننت مُول۔ساروا
        • اُونٹ کٹارہ
        • ابرک (کوکب الارض)
        • ایلو۔مُصّبر
        • اخروٹ
        • اَرجُن
        • اٹنگن
        • افتیمون-آکاس بیل
        • اجوائن(نانخواہ )
        • اَرنڈ (بیدانجیر)
        • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
        • ارلوُ۔ شیو ناک
        • اَرہر
        • اُشق۔اوشن چتر
        • اگر’  عود ہندی
        • السی(تخم کتان)
        • افیون(افیم)
        • ارنی(اگنی منتھ)
        • اَروی
        • انجیر
        • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
        • آلوبخارا(پرون)
        • آملہ(آنولہ)
        • ایرسا
        • انکول۔ آنکوٹ
        • اندرجوتلخ
        • اندرائن / تُمہ/ حنظل
        • اسپند (حرمل)
        • اشوک۔ اشوکا
        • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
        • انیسوں
      • ب
        • بھنگرہ
        • بھنگ
        • بِھنڈی
        • بہمن سرخ و سفید
        • باجرہ
        • بانس
        • بارتنگ سبز
        • بابچی
        • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
        • بداری کند
        • بابونہ
        • بسفائج
        • بجورا
        • بھوج پتر
        • بتھوا چینوپوڈیم
        • بُبول( کیکر)
        • بتھوا
        • بْکل (مولسری)
        • بلادر- بھلاوا
        • بلیلہ یا بہیڑہ
        • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
        • بادام
        • برہمی
        • برنجاسف
        • بداری کند۔ کھیر بدار
        • بَرنا
        • بسکھپرا( پْنرنواہ)
        • بکائن
        • بنولہ(پنبہ دانہ)
        • بنفشہ
        • بالچھڑ
        • بِندال
        • بیج بن
        • بیدمشک
        • بیر
        • بینگن
        • بہو پھلی
        • بہی- سفرجل
        • بہی دانہ۔ حب السفرجل
        • بانسہ
      • پ
        • پیاز
        • پُھٹ یا پھُوٹ
        • پیپل
        • پتھری توڑ۔پاشان بھید
        • پیٹھا
        • پتنگ ۔بکم
        • پالک
        • پاپڑا(شاہترہ)
        • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
        • پپلی (فِلفِل دراز)
        • پاٹلا۔پاڈھل
        • پارس پیپل
        • پٹول۔پَروَل
        • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
        • پنواڑ چکر مرد
        • پلاس (ڈھاک)
        • پوست-کوکنار
        • پرشٹ پرنی
        • پستہ
        • پودینہ
        • پھٹکری
        • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
        • پدماکھ
        • پوغاٹ (گندنا)
        • پیلو
      • ت
        • تالیس پتر
        • تالمکھانہ
        • تارا میرا
        • تل ۔کُنجد
        • تُرنجبین
        • تُلسی(بَن تُلسی)
        • تمباکو
        • تیز پات۔تیج پت
        • توری
        • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
        • تیندو
        • تندک یا آبنوس
      • ٹ
        • ٹما ٹر
        • ٹنڈا
      • ث
        • ثعلب مصری
      • ج
        • جامن
        • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
        • جائفل ۔ جوزبوا
        • جا وتری ۔ جات پتری
        • جل کھمبی
        • جل نیم
        • جل دھنیا
        • جدوار (نربسی)
        • جُو
        • جھاؤ
        • جمال گوٹہ- جےپال
        • جلاپا
        • جِیا پُوتا
        • جوانسہ
        • جوار
      • چ
        • چانگیری- کھڑی بوٹی
        • چال موگرا
        • چاکسُو
        • چائے
        • چقندر
        • چرونجی(پریال)
        • چترک -چترا
        • چاول
        • چنبیلی یاسمین
        • چنا نخود
        • چمپا
        • چونا
        • چلغوزہ
        • چولائی
        • چوب چینی-چوپ چینی
        • چھوہارہ۔ چھوارہ
      • خ
        • خس۔ اُشیر
        • خْرفہ۔ کْلفہ
        • خربوزہ
        • خبازی
        • خوبانی
        • خوب کلاں ۔ خاکسی
        • خطمی
        • خسک دانہ۔ کسم پھول
        • خولنجان۔کلنجن
      • د
        • دارو ہلدی
        • دھماسہ
        • دھتورہ
        • دارچینی
        • دودھی- ہزاردانی
        • دودھ
        • دُوب۔دُوروا
      • ر
        • رتن جوت
        • رال
        • راسنا
        • رائی
        • ریوند چینی
        • ریٹھا
        • روہنی
        • رُودرونتی ۔رودنتی
      • ز
        • زیرہ سفید
        • زیتون
        • زمیں کند
        • زخم حیات
        • زیرہ سیاہ
      • س
        • ستیاناسی
        • سپاری
        • ساگودانہ-سابودانہ
        • ساگوان
        • سرسوں
        • سرس
        • سر پھوکہ
        • سدا سُہاگن
        • سماق
        • سلارس ـ میعہ سائلہ
        • سلاجیت-شِلاجیت
        • سقُمونیا
        • سنبھا لو-نرگنڈی
        • سناءمکی
        • سُمندر سوکھ
        • سمُندر پھل
        • سنگھاڑا
        • سنگترہ (نارنگی)
        • سنکھاہولی
        • سنجیونی بوٹی
        • سوم کلپا
        • سوسن
        • سورنجان
        • سُورج مُکھی
        • سیب
        • سویا
        • سونف
        • سونٹھ-زنجبیل
        • شتاوڑـ ستاور
        • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
        • سیم
      • ش
        • شکاکائی
        • شریفہ
        • شاہترہ
        • شال ملی(سفیدسیمر)
        • شہتُوت(تُوت)
        • شنکھ
        • شلغم
        • شکر قند
        • شیشم- ٹاہلی
        • شیر خشت
        • شہد
      • ص
        • صندل سفید
        • صندل سرخ
      • ع
        • عود صلیب
        • عقر قرحا- اکرکرا
        • عُشبہ
      • غ
      • ف
        • فالسہ
      • ک
        • کاک جنگھا
        • کافُور – کُپور
        • کاجُو
        • کائپھل
        • کپاس-رُوئی
        • کالا نمک
        • کالا دانہ –عشق پیچاں
        • کاکڑا سینگی
        • کٹہل ـکٹھل
        • کُٹکی
        • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
        • کتیرا – گوند کتیرا
        • کدُّو-لوکی
        • کچُور
        • کچنال(کچنار)
        • کُچلہ
        • کڑاچھال کڑوی اکسیر
        • کریلا
        • کرنجوہ
        • کرنج
        • ککروندہ یا کوکر چھڈی
        • کشنیز دھنیا
        • کسوندی
        • کستوری- مُشک
        • کمرکس-گوند ڈھاک
        • کلونجی
        • کلہاری -کلگاری
        • ککڑی
        • کنٹ کاری(کنڈیاری)
        • کمیلا
        • کمل -کنول
        • کمرکھ-کمرخ
        • کنیر
        • کنول (سفید کنول)
        • کنگھی بوٹی
        • کھمبی ۔کھمب
        • کھیرا
        • کُندُوری۔کُندور
        • کھجور (چھو ہارا)
        • کھٹکل
        • کیتھ
        • کونچ
        • ککوڑا
        • کوُٹھ(قُسط)
        • کُلتھی
        • کیوڑہ
        • کیلا
        • کیسر (زعفران)
      • گ
        • گُڑ مار
        • گُڑ
        • گاجر
        • گاؤزبان
        • گُلاب (گُلِ سُرخ)
        • گُلِ عباسی
        • گُلِ داؤدی
        • گُڑھل
        • گندم
        • گندھ پرسارنی
        • گلو{گوندکتیرا}
        • گورکھ منڈی
        • گورکھ پان
        • گورکھ اِملی
        • گوگل
        • گولر
        • گوبھی
        • گوکھرو{خار خسک}
        • گھونگچی-رتی-گُنجا
        • گیندا(صَد برگ)
        • گھیکوار
        • گومہ
      • ل
        • لیچی
        • لودھ پٹھانی
        • لونگ
        • لاجونتی
        • لیمُوں
        • لہسن (GARLIC)
        • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
      • م
        • مال کنگنی
        • مالٹا
        • مٹر
        • مازو
        • مروڑ پھلی
        • مرچ سیاہ
        • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
        • مجیٹھ
        • مکو (عنب الثعلب )
        • مسُور
        • مکئی
        • مکھانا
        • مہوا
        • مہندی(حِنا)
        • مُنڈی
        • ممیرا -ممیری
        • موصلی سیاہ
        • مولسری
        • مُوصلی سفید
        • مُوسا کرنی
        • مین پھل
        • میتھی
        • مُونگ پھلی
        • مولی
      • ن
        • ناشپاتی
        • ناریل
        • ناگ کیسر
        • نارنگی
        • نمک
        • نک چھکنی
        • نِرملی
        • نرگس(پیاز نرگس)
        • نیلوفر
        • نیل
        • نیبومیٹھا
        • نوشادر محلول
        • نِیم
      • ہ
        • ہڈ جوڑ
        • ہالِم-ہالوں
        • ہار سنگھار
        • ہلیلہ
        • ہاتھی سونڈی
        • ہلہل
        • ہلدی
        • ہرن کھُری
        • ہینگ–حلتیت
        • ہِنگوٹ
        • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
    • تاریخ و شخصیات
    • غذااورغذائیت
    • صحت
    • لائف سٹائل
    • فٹنس
    • بیوٹی
    • نقطہ نظر
    • جڑی بوٹیاں خریدیں
    • رابطہ کریں

    © 2018-2021 طب و حکمت
    0307-3333224

    WhatsApp us