No Result
View All Result
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home جڑی بوٹی

ٹما ٹر

in جڑی بوٹی, ٹ
(tomato benefits) (solanum lycopersicum)
Share on FacebookShare on Pinterest

مختلف نام:

مشہور نام ٹماٹر ۔ مراٹھی ٹماٹا ۔ گجراتی ٹماٹر۔ ۔ہندی ٹماٹر۔ بنگالی کل بینگن ۔  انگریزی ٹوماٹو(Tomato) کہتے ہیں ۔لاطینی میں((solanum lycopersicum)) سو لنیم لائیکو پرسیکم

شناخت :(solanum lycopersicum)

ٹماٹر ترکاری ہی نہیں بلکہ سیب و سنگترہ کی طرح ہی ایک بہت ہی بڑھیا فا ئدہ مند پھل بھی ہے. فرانس میں اس کو پیارا سیب (Golden apple) کہتے ہیں۔ اور اٹلی میں سنہرا  سیب (Love Apple)

خوراک:

بقدر مناسب ۔

فوائد:(tomato benefits)

یہ خون صاف کرنے والا ہے. غذا ہضم کرتا ہے ، خوش ذائقہ ہے، امراض جگر ، امراض معدہ ، سوکھا روگ اور گنٹھیا میں مفید (tomato benefits) ہے.

تقریباً سب ترکاریوں کی تازگی ان کے درخت یا بیل سے اترجانے کے بعد کم ہونے لگتی ہے ۔ لیکن ٹماٹر کو پودے کی ڈال پر سے توڑ لئے جانے کے بعد بھی ان کی تازگی دیر تک قائم رہتی ہے ۔ یعنی اس کا قدرتی ذائقہ بہت دیر تک باقی رہتا ہے ۔ ایسے مریض جو کھاٹ میں لگے ہوئے (مدت سے بیمار ) ہیں ان کے لئے ٹماٹر جیسی مفید غذا اور کوئی نہیں ہے.

ٹماٹر (solanum lycopersicum) صحت کو قائم رکھنے والی غذا ؤں کا سرتاج ہے. یہ ہمارے جسم میں جراثیم سے بچنے کی قوت پیدا کرتا ہے ۔ کمزوری اور سستی کو دورکرتاہے ۔ قوت ہا ضمہ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کونیست و نابود کردیتا ہے ۔ جسم میں جراثیم کش اثر پیداکرتاہے اور جسم میں جو ترشی پیداہوجاتی ہےاسے بیکار بنا دیتاہے۔ اس کے علاوہ خوراک کا غیر منہضم حصہ یعنی فضلہ کا جسم سے اخراج کرتاہے اور پھیپھڑوں (tomato benefits) کے لئے طاقت بخشتا ہے.

ٹماٹر میں وٹامن سی بہت ہوتا ہے ۔ جسم میں وٹامن سی کی کمی پڑجانے سے جا بجا سوجن ہوجاتی ہے ، جسم کے جوڑ کمزور پڑجاتے ہیں ، جسم نہیں بڑھتا، آدمی پستہ قد رہتا ہے ۔ دانت اور مسوڑے کمزور ہوجاتے ہیں ۔ ٹماٹر میں وٹامن اے ، بی اور جی بھی ہوتے ہیں اور کم مقدار میں سورج سے ملنے والے وٹامن ڈی بھی ۔ جنہیں بدہضمی کی شکایت ہو انھیں ٹماٹر کا رس پیناچا ہئیے ۔ جنہیں جلد کی بیماری ہو پہلے وہ  اپنی بیماری کا علاج کرائیں۔ اس کے ٹماٹر کا رس استعمال (tomato benefits) کریں.

1۔  ٹماٹر بطور دوا:

جگر کے فعل کو درست کرنے کے لئے ٹماٹر بے حد مفید ہے کیونکہ اس میں کیلومل پایا جاتاہے جو جگر کو درست کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔ جسم سے فاسد مادے  کو دور کرنے اور صاف کرنے کے لئے نہایت مؤثر دوا (tomato benefits) ہے.

 2۔ الکلائن :

ٹماٹر(solanum lycopersicum) میں الکلی نمکوں کی مقدار کثرت سے پائی جاتی ہے اس لئے خون کی تیزابیت کو دور کرنے کے لئے یہ ایک عجیب چیز ہے.

3۔ لوہا :

ٹماٹر (solanum lycopersicum) میں لوہے کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے ۔ ٹماٹر میں فولاد، دودھ سے دگنا اور انڈے کی سفیدی سے پانچ گنا پایا جاتاہے ۔ سیب، سنگترہ، ناشپاتی، انگور ، خربوزہ ، کھیرا اور آڑو سے زیادہ لوہا ٹماٹروں میں پایا جاتا ہے.

4-کیلشیم :

کیلشیم کی مقدار ٹماٹروں میں کافی پائی جاتی ہے. سیب اور کیلا سے بھی زہادہ کیلشیم ٹماٹروں میں پائی جاتی ہے.

5۔ وٹامن :

ٹماٹروں میں وٹامن سی با افراط پائی جاتی ہے ۔ اگر 60 سے لے کر 140 درجہ فارن ہا ئیٹ کے درجہ حرارت میں خشک کیا جائے تو وٹامن سی ضائع نہیں ہوتی اور اگر اس کا مربہ ڈالا جائے تو بھی یہ وٹمنز باقی رہتے ہیں ۔ان بچوں کوجن کو بوتل سے دودھ پلایا جاتا ہے۔ ٹماٹر کا عرق دینا چاہئے جو ایک اونس کافی ہے.

6۔ بچوں کا ہیضہ :

ٹماٹر (solanum lycopersicum) کا عرق بچوں کے ہیضہ کے لئے بےحد مفید (tomato benefits) ثابت ہوا ہے۔ چھیلے ہوئے ٹماٹروں میں تھوڑی سی چینی ملاکر ان کا عرق نکال لیجئے ۔ ہر نصف گھنٹے کے بعد ایک چمچہ عرق دیجئے ۔ یہ عمل اس وقت تک کرتے رہنا چاہئے جب تک مرض زائل نہ ہوجائے ، اس کے بعد چمچہ بھر عرق کی خوراک دیں ۔ یہاں تک کہ مرض بلکل زائل نہ ہوجائے ۔

بچے بہت کمزور اور لاغر ہوں تو انھیں ٹماٹر ضرور استعمال کرائیں ۔ کیونکہ اس میں تقریباً وہ تمام ضروری اجزاء پائے جاتے ہیں جو بچوں کی جسمانی نشو و نما کے لئے ضروری ہیں۔اس سے دانت نکلنے میں سہولت ہوتی ہے اور اس زمانہ میں بچہ عام طور پر دستوں کی کثرت سے جوکمزور ہوجاتاہے۔اس کی تلافی ہوتی رہتی ہےاس کے استعمال کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ ایک کچا ٹماٹر بچے کو چوسنے کےلئے دیا جائے۔ ٹماٹر عام طور پر گھروں میں پکا کرکھایا جاتاہے۔ اس کی سبزی بھی بنائی جاتی ہے لیکن اسطرح ٹماٹر کے قوت آفریں اجزاء برباد ہوجاتے ہیں ۔اس کو بلکل کچاکھانابہت مفید (tomato benefits) ہے۔

اگر صبح نہارمنہ ایک کچا ٹماٹر روزانہ کھالیا جائےتو اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ بدن میں طاقت آتی ہے۔ پیٹ خوب صاف ہوتاہے اور قبض کی شکایت پیدا نہیں ہوتی ۔چند ہی روز استعمال کرنے سے ٹماٹر کے فوائد کا اعتراف کرنا پڑتا ہے ۔

مغربی ڈاکٹروں کا کہناہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے سے ڈاکٹر کی ضرورت باقی نہیں رہتی  ۔ممکن ہے یہ بیان صحیح ہو   لیکن سیب قیمتی پھل ہے اور اسے غریب آدمی روزانہ نہیں کھا سکتے اس کے مقابلے پر ٹماٹر نہایت ارزاں ہے ۔ اگر روزانہ ایک ٹماٹر روزانہ کھالیا جائےتو صحت برقرار رہتی ہے ۔ قدرت کے دیئے ہوئے تحفہ ٹماٹر سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہئے ۔

ٹماٹر (solanum lycopersicum) کے پھل کو اس کی غیرمعمولی خوبصورتی ، نزاکت اور دل کو لبھانے والی شوخ رنگت کی بناپر محبت کے سیب کے نام سے پکارا جاتاہے ابھی چند سال ہوئے یہ”محبت کا سیب  ”    صرف باغات کی زیبائش کے کام آتا تھا۔ امیر لوگ اس کی قدر و منزلت اس کی ظاہری خوبصورتی کی وجہ سے کرتے تھے اور یہ کسی کو معلوم نہ تھا کہ اس سیب محبت میں صحیح معنوں میں جوانی صحت اور طاقت کا راز پنہاں ہے ۔

آخر اس کی خوبصورتی نے محققین کے قلوب کو ابھارا اور ان کے تجربات کی کسوٹی نے اس خوبصورت پھل کو مالی کی کیاریوں میں سڑ کر ختم ہوجانے کی بجائے امیروں کے دسترخوانوں کی زینت بنادیا۔ ڈاکٹر لوگ جو اسے ناقابل استعمال سمجھ کر اسکے پرہیز کا مشورہ دیا کرتے تھےاب اس کی تعریف کے پُل باندھ رہے ہیں ۔ دراصل بات بھی ٹھیک ہے۔ جتنی اس کی ظاہری خوبصورتی ہے ، اندورونی طور پر اسی قدر فوائد بھی پنہاں ہیں۔

موجودہ سائنٹفک تحقیقات کی رو سے وہ تمام ضروری اجزاء جو مناسب متوازی غذا میں ہونے لازمی ہیں، ٹماٹر میں پورے تناسب کے ساتھ پائے جاتے ہیں۔

ٹماٹر میں معدنی نمکیات زیادہ پائے جانے کی بدولت قدرتی طور پر اس کے استعمال سے بیماریوں سے مقابلہ کرنےکی قوت زیادہ پیدا ہوتی ہے ۔ دودھ کے مقابلے میں ٹماٹر میں فولاد دوگنا پایا جاتا ہے اور انڈے کی سفیدی  کے مقابلہ میں پانچ گنا  زیادہ بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ اس میں سیب،انگور ، خربوزے اور آڑو کے مقابلہ میں زیادہ فولاد پایا جاتاہے ۔ اِسی طرح دوسرے معدنی نمکیات بھی اس میں بہت ترکاریوں اور پھلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہی پائے جاتے ہیں ۔ ٹماٹر میں یہ صفت بھی ہے کہ اس کی حیاتیں 60 درجہ حرارت پر خشک ہونے پر بھی ضائع نہیں ہوتیں۔

 ٹماٹر (solanum lycopersicum) میں سلک ایسڈ ، سٹرک ایسڈ اور فاسفورس میں تین قسم کے تیزابی مادے  بھی پائے جا تے ہیں ۔ جو تقریباً کل سبزیوں سے زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ تیزابی مادے معدہ اور انتڑیوں کو صاف کرتے ہیں۔ جراثیم کو ہلاک کرکے صاف اور عمدہ خون پیدا کرتے ہیں۔ ٹماٹر بطور دوا بھی استعمال کیا جا سکتا ہےاور بطور غذا بھی۔ جدید تحقیقات کی زد سے آج ٹماٹر نظام جسمانی میں فساد اور روی مادہ کو خارج کرتا ہے اور جسم کے ان قدرتی منافذ کو کھولتا ہے جن کے ذریعے روی اور بیماریاں پیدا کرانے والے مادے خارج ہوتے ہیں خون کی صفائی کے لئے تو اور بیماریوں سے حفاظت کے لئے ٹماٹر سے اچھی اور مؤثر غذا ہے ۔ خصو صا مرض ذیابیطس اور انیمیا کے لئے درجہ اول خوراک ہے ، موٹاپا ، کمی خون اور قبض میں اس کا رس بڑا مفید ثابت ہوا ہے ۔ زیادہ شراب پی جانے سے جو زہریلے مواد جسم میں جمع ہو جاتے ہیں ان کے اخراج کے لئے ٹما ٹر ایک لاثانی دواہے ۔ اسی طرح زیادہ خوراک کےکھانے اورکمی ورزش کی وجہ سے جو ٹاکسن ( زہریلے مواد)جسم مں جمع ہوجاتے ہیں ان کو دور کرنے کے لئے ٹماٹروں کا رس ازحد مفید (tomato benefits) ثابت ہوا ہے۔

دل کے امراض میں بھی ٹماٹر بہت مفید ہے، نسوں کو طاقت دیتاہے، بھوک بڑھاتا ہے ہاضمہ ٹھیک کرتا ہے۔ ذیابطیس کے مریضوں کے لئے جنہیں ڈاکٹر کبھی کبھی پھلوں کو روک دیتے ہیں، ٹماٹر بڑا ہی مفید ثابت ہوا ہے ۔ تازہ پھلوں کے مکمل بند کردینے سے ذیابطیس کے مریض قدرتی صورت میں قدرتی نمکیات پانے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں ان کی صحت پر بُرا اثر پڑتاہے لیکن ٹماٹر ان کی اس کمی کو پورا کردیتاہے اور ترتش ہونےکی وجہ سے چینی (شکر) کی مقدار بھی کم کرتاہے۔

ماڈرن تحقیقات:

ٹماٹر میں مندرجہ ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں :

 ،    32.90  ، سوڈیم 82.50،   پوٹا شیم     1.05  ، معدنی اجزاء   3.75   ،  کاربو ہائڈریٹ   0.20  ،   چکنائی  0.90 ،پروٹین 94.10 پانی

  ۔18.00  ، کلو رین1.75، سلی کون  5.00 ،  سلفر 10. 75  ، فاسفورس 1.00 لوہا  ،، 11. 35   ، کیلشیم13. 55  میگنیشیم

ٹماٹر کے آسان مجربات

  قبض:

ٹماٹر (solanum lycopersicum) سیندھا نمک اور ادرک تینوں کا کھانا کھانے سے پہلے استعمال (tomato benefits) کرنے سے پہلے پیٹ صاف رہتا ہےیہ پیٹ کی گیس کو بھی دور کرتا ہے۔

بد ہضمی:

ٹماٹر کو بھون کر سیندھا نمک اور کالی مرچ ملاکر استعمال کرئیں ۔ بدہضمی کے لئے بہت مفید (tomato benefits) ہے۔

پھوڑے پھنسیاں:

ٹماٹر کا رس کافور و ناریل کے تیل میں ملاکر مالش کریں، آرام آجائے گا۔

امراض دل:

:ٹماٹر کا رس، دو چمچہ ، ارجن کی چھال کا سفوف ایک گرام ملا کر صبح شام استعمال (tomato benefits) کرائیں۔

منہ کے چھالے :

ٹماٹر کا رس میں پانی ملاکر کلیاں کریں ، منہ کے چھالے درست ہوجائیں گے۔

سوکھا روگ :

چھوٹے بچوں کو ٹماٹر کا رس دن میں تین بار آدھا آدھا چمچہ پلانے سے خون کی خرابی نہیں ہوتی ، دانت نکل آتے ہیں اور اس کے استعمال سے سوکھاروگ نہیں ہوتا۔

****************

جڑی بوٹیوں کاانسائیکلو پیڈیا

از: حکیم وڈاکٹرہری چند ملتانی

ٹماٹر(solanum lycopersicum) سندھی میں” ٹماٹو“

ماہیت:

اس کا پودا بینگن جتنا اور بیج بھی قریباًاسی شکل کا ہوتا ہے۔اس لئے اس کو ولائتی بینگن بھی کہتے ہیں۔مشہور ترکاری ہے۔ جس کو پکاکر یا  بغیر پکائے بکثرت کھایا جاتا ہے۔ ٹماٹر جتنا سرخ ہوگا اتنا ہی پختہ ہوتا ہے۔ذائقہ کی وجہ سے اس کو ہر پکانے کی چیز میں شامل کیا جاتا ہے۔

مزاج:

معتدل خشک

استعمال:

بھوک لگاتا ہے۔ کھانے کو ہضم کرتا ہے۔ قبض کشا ہے۔ مرض کساح(رکٹس)میں کم عمر بچوں کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہو جاتے ہیں۔ٹماٹر (solanum lycopersicum) کا رس مرض کساح میں بہت مفید (tomato benefits) ہے۔خون کی کمی،یرقان ،ورمگردہ،ذیابیطس اور سمن غرط(موٹاپا)میں صبح نہار منہ ایک بڑا سرخ ٹماٹر استعمال کرادینا ہزاروں دواؤں سے بہتر ہے یعنی ایسی حالت میں ٹماٹر کو بنا پکائے پھل کی طرح استعمال کرنا چاہئے لیکن ان کو استعمال سے قبل اچھی طرح دھولیا جائے تو بہتر ہے۔پاو بھر(250گرام)سے زیادہ کھانا نقصان دہ ہے جیسے مشہور ہے کہ زیادہ ٹماٹر کھانے سے گردے میں پتھری بن جاتی ہے۔

کیمیاوی اجزاء:

حیا تین’’  اے۔بی “اور”  ج “کثیر مقدار میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ پانی 8ء92فیصد،پروٹین199فیصد ،چکنائی 1ءفیصد ،نمک 7ءفیصد ،کاربوہائیڈریٹس  5ء4فیصد ،چونا 2ءفیصد، فاسفورس4ء2فیصد پائے گئے ہیں۔

مقدار خوراک:

ایک درمیانہ ٹماٹر

تاج المفردات

(تحقیقاتِ)

خواص الادویہ

ڈاکٹروحکیم نصیر احمد طارق

SharePin2

Related Posts

ادرک کے بیش بہا فوائد
غذااورغذائیت

ادرک کے بیش بہا فوائد

ادرک ایک پودے کی جڑ ہے ۔  زما نئہ قدیم...

ستمبر 25, 2023
چینی  کا استعمال  صحت کے لئےکیوں نقصان دہ ہے؟
فٹنس

چینی کا استعمال صحت کے لئےکیوں نقصان دہ ہے؟

مختلف غذاؤں، پھلوں ،  سبزیوں ، اور اناج وغیرہ میں...

ستمبر 25, 2023
بھنڈی کے بےشمارفوائد
ب

بھنڈی کے بےشمارفوائد

بھنڈی طبّی خواص پر مشتمل سبزی ہے ۔اسی لئے  غذائی...

ستمبر 25, 2023
ناریل صحت بخش پھل
غذااورغذائیت

ناریل صحت بخش پھل

خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: ناریل گری ناریل...

دسمبر 24, 2022
میٹابولزم کیا ہے؟ صحت مند میٹا بولزم کے فوائد
فٹنس

میٹابولزم کیا ہے؟ صحت مند میٹا بولزم کے فوائد

 میٹابولزم کیا ہے؟ صحت مند میٹا بولزم کے فوائد میٹابولزم...

دسمبر 26, 2022
موسم سرما میں جلد کی حفاظت
بیوٹی

موسم سرما میں جلد کی حفاظت

موسم سرما کی اپنی ایک خوبصورتی ہوتی ہے۔ لیکن سردیوں...

اگست 23, 2022
Next Post
(round cucumber)

ٹنڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے



با خبر رہنے کے لیئے

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں

    Facebook Pinterest Phone
    No Result
    View All Result
    • سرورق
    • طب نبویﷺ
    • جڑی بوٹی
      • الف
        • ایشر
        • اتِیس تلخ
        • اجوائن خُراسانی
        • ازخر۔ لیمن گراس
        • اسپغول مسلم
        • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
        • اسطو خودوس
        • املی
        • اننت مُول۔ساروا
        • اُونٹ کٹارہ
        • ابرک (کوکب الارض)
        • ایلو۔مُصّبر
        • اخروٹ
        • اَرجُن
        • اٹنگن
        • افتیمون-آکاس بیل
        • اجوائن(نانخواہ )
        • اَرنڈ (بیدانجیر)
        • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
        • ارلوُ۔ شیو ناک
        • اَرہر
        • اُشق۔اوشن چتر
        • اگر’  عود ہندی
        • السی(تخم کتان)
        • افیون(افیم)
        • ارنی(اگنی منتھ)
        • اَروی
        • انجیر
        • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
        • آلوبخارا(پرون)
        • آملہ(آنولہ)
        • ایرسا
        • انکول۔ آنکوٹ
        • اندرجوتلخ
        • اندرائن / تُمہ/ حنظل
        • اسپند (حرمل)
        • اشوک۔ اشوکا
        • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
        • انیسوں
      • ب
        • بھنگرہ
        • بھنگ
        • بِھنڈی
        • بہمن سرخ و سفید
        • باجرہ
        • بانس
        • بارتنگ سبز
        • بابچی
        • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
        • بداری کند
        • بابونہ
        • بسفائج
        • بجورا
        • بھوج پتر
        • بتھوا چینوپوڈیم
        • بُبول( کیکر)
        • بتھوا
        • بْکل (مولسری)
        • بلادر- بھلاوا
        • بلیلہ یا بہیڑہ
        • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
        • بادام
        • برہمی
        • برنجاسف
        • بداری کند۔ کھیر بدار
        • بَرنا
        • بسکھپرا( پْنرنواہ)
        • بکائن
        • بنولہ(پنبہ دانہ)
        • بنفشہ
        • بالچھڑ
        • بِندال
        • بیج بن
        • بیدمشک
        • بیر
        • بینگن
        • بہو پھلی
        • بہی- سفرجل
        • بہی دانہ۔ حب السفرجل
        • بانسہ
      • پ
        • پیاز
        • پُھٹ یا پھُوٹ
        • پیپل
        • پتھری توڑ۔پاشان بھید
        • پیٹھا
        • پتنگ ۔بکم
        • پالک
        • پاپڑا(شاہترہ)
        • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
        • پپلی (فِلفِل دراز)
        • پاٹلا۔پاڈھل
        • پارس پیپل
        • پٹول۔پَروَل
        • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
        • پنواڑ چکر مرد
        • پلاس (ڈھاک)
        • پوست-کوکنار
        • پرشٹ پرنی
        • پستہ
        • پودینہ
        • پھٹکری
        • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
        • پدماکھ
        • پوغاٹ (گندنا)
        • پیلو
      • ت
        • تالیس پتر
        • تالمکھانہ
        • تارا میرا
        • تل ۔کُنجد
        • تُرنجبین
        • تُلسی(بَن تُلسی)
        • تمباکو
        • تیز پات۔تیج پت
        • توری
        • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
        • تیندو
        • تندک یا آبنوس
      • ٹ
        • ٹما ٹر
        • ٹنڈا
      • ث
        • ثعلب مصری
      • ج
        • جامن
        • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
        • جائفل ۔ جوزبوا
        • جا وتری ۔ جات پتری
        • جل کھمبی
        • جل نیم
        • جل دھنیا
        • جدوار (نربسی)
        • جُو
        • جھاؤ
        • جمال گوٹہ- جےپال
        • جلاپا
        • جِیا پُوتا
        • جوانسہ
        • جوار
      • چ
        • چانگیری- کھڑی بوٹی
        • چال موگرا
        • چاکسُو
        • چائے
        • چقندر
        • چرونجی(پریال)
        • چترک -چترا
        • چاول
        • چنبیلی یاسمین
        • چنا نخود
        • چمپا
        • چونا
        • چلغوزہ
        • چولائی
        • چوب چینی-چوپ چینی
        • چھوہارہ۔ چھوارہ
      • خ
        • خس۔ اُشیر
        • خْرفہ۔ کْلفہ
        • خربوزہ
        • خبازی
        • خوبانی
        • خوب کلاں ۔ خاکسی
        • خطمی
        • خسک دانہ۔ کسم پھول
        • خولنجان۔کلنجن
      • د
        • دارو ہلدی
        • دھماسہ
        • دھتورہ
        • دارچینی
        • دودھی- ہزاردانی
        • دودھ
        • دُوب۔دُوروا
      • ر
        • رتن جوت
        • رال
        • راسنا
        • رائی
        • ریوند چینی
        • ریٹھا
        • روہنی
        • رُودرونتی ۔رودنتی
      • ز
        • زیرہ سفید
        • زیتون
        • زمیں کند
        • زخم حیات
        • زیرہ سیاہ
      • س
        • ستیاناسی
        • سپاری
        • ساگودانہ-سابودانہ
        • ساگوان
        • سرسوں
        • سرس
        • سر پھوکہ
        • سدا سُہاگن
        • سماق
        • سلارس ـ میعہ سائلہ
        • سلاجیت-شِلاجیت
        • سقُمونیا
        • سنبھا لو-نرگنڈی
        • سناءمکی
        • سُمندر سوکھ
        • سمُندر پھل
        • سنگھاڑا
        • سنگترہ (نارنگی)
        • سنکھاہولی
        • سنجیونی بوٹی
        • سوم کلپا
        • سوسن
        • سورنجان
        • سُورج مُکھی
        • سیب
        • سویا
        • سونف
        • سونٹھ-زنجبیل
        • شتاوڑـ ستاور
        • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
        • سیم
      • ش
        • شکاکائی
        • شریفہ
        • شاہترہ
        • شال ملی(سفیدسیمر)
        • شہتُوت(تُوت)
        • شنکھ
        • شلغم
        • شکر قند
        • شیشم- ٹاہلی
        • شیر خشت
        • شہد
      • ص
        • صندل سفید
        • صندل سرخ
      • ع
        • عود صلیب
        • عقر قرحا- اکرکرا
        • عُشبہ
      • غ
      • ف
        • فالسہ
      • ک
        • کاک جنگھا
        • کافُور – کُپور
        • کاجُو
        • کائپھل
        • کپاس-رُوئی
        • کالا نمک
        • کالا دانہ –عشق پیچاں
        • کاکڑا سینگی
        • کٹہل ـکٹھل
        • کُٹکی
        • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
        • کتیرا – گوند کتیرا
        • کدُّو-لوکی
        • کچُور
        • کچنال(کچنار)
        • کُچلہ
        • کڑاچھال کڑوی اکسیر
        • کریلا
        • کرنجوہ
        • کرنج
        • ککروندہ یا کوکر چھڈی
        • کشنیز دھنیا
        • کسوندی
        • کستوری- مُشک
        • کمرکس-گوند ڈھاک
        • کلونجی
        • کلہاری -کلگاری
        • ککڑی
        • کنٹ کاری(کنڈیاری)
        • کمیلا
        • کمل -کنول
        • کمرکھ-کمرخ
        • کنیر
        • کنول (سفید کنول)
        • کنگھی بوٹی
        • کھمبی ۔کھمب
        • کھیرا
        • کُندُوری۔کُندور
        • کھجور (چھو ہارا)
        • کھٹکل
        • کیتھ
        • کونچ
        • ککوڑا
        • کوُٹھ(قُسط)
        • کُلتھی
        • کیوڑہ
        • کیلا
        • کیسر (زعفران)
      • گ
        • گُڑ مار
        • گُڑ
        • گاجر
        • گاؤزبان
        • گُلاب (گُلِ سُرخ)
        • گُلِ عباسی
        • گُلِ داؤدی
        • گُڑھل
        • گندم
        • گندھ پرسارنی
        • گلو{گوندکتیرا}
        • گورکھ منڈی
        • گورکھ پان
        • گورکھ اِملی
        • گوگل
        • گولر
        • گوبھی
        • گوکھرو{خار خسک}
        • گھونگچی-رتی-گُنجا
        • گیندا(صَد برگ)
        • گھیکوار
        • گومہ
      • ل
        • لیچی
        • لودھ پٹھانی
        • لونگ
        • لاجونتی
        • لیمُوں
        • لہسن (GARLIC)
        • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
      • م
        • مال کنگنی
        • مالٹا
        • مٹر
        • مازو
        • مروڑ پھلی
        • مرچ سیاہ
        • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
        • مجیٹھ
        • مکو (عنب الثعلب )
        • مسُور
        • مکئی
        • مکھانا
        • مہوا
        • مہندی(حِنا)
        • مُنڈی
        • ممیرا -ممیری
        • موصلی سیاہ
        • مولسری
        • مُوصلی سفید
        • مُوسا کرنی
        • مین پھل
        • میتھی
        • مُونگ پھلی
        • مولی
      • ن
        • ناشپاتی
        • ناریل
        • ناگ کیسر
        • نارنگی
        • نمک
        • نک چھکنی
        • نِرملی
        • نرگس(پیاز نرگس)
        • نیلوفر
        • نیل
        • نیبومیٹھا
        • نوشادر محلول
        • نِیم
      • ہ
        • ہڈ جوڑ
        • ہالِم-ہالوں
        • ہار سنگھار
        • ہلیلہ
        • ہاتھی سونڈی
        • ہلہل
        • ہلدی
        • ہرن کھُری
        • ہینگ–حلتیت
        • ہِنگوٹ
        • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
    • تاریخ و شخصیات
    • غذااورغذائیت
    • صحت
    • لائف سٹائل
    • فٹنس
    • بیوٹی
    • نقطہ نظر
    • جڑی بوٹیاں خریدیں
    • رابطہ کریں

    © 2018-2021 طب و حکمت
    0307-3333224

    WhatsApp us