پیر, مارچ 1, 2021
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ایلو۔مُصّبر
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بِندال
    • پ
      • پالک
      • پتنگ ۔بکم
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ایلو۔مُصّبر
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بِندال
    • پ
      • پالک
      • پتنگ ۔بکم
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home غذااورغذائیت
gurh-sehat-baksh-ghiza

گڑصحت بخش غذا

گڑ کو انگریزی میں جیگری کہا جاتا ہے۔ یہ ایک قدرتی مٹھائی کےطور پر بھی جانا جاتا ہے۔

زمانہ قدیم سے ہماری غذا میں گڑ کا استعمال شامل رہا ہے۔ گڑ گنّے کے رس سے بنایا جاتا ہے۔ آج بھی گڑ روایتی طریقوں سے بنایا جاتا ہے اس کو بنانے میں خاصی محنت اور وقت صرف ہوتا ہے ۔ گنے کے رس کو آگ پہ سُکھا کر خشک کیا جاتا ہے۔اور جب یہ گاڑھا ہو جاتا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے مسلسل مکس کیا جاتا ہے اور جب یہ کچھ جم جاتا ہے تو پھر اسکے ڈیلے بنا دیے جاتے ہیں۔ اور خشک ہونے پر بازار میں فروخت کیا جاتا ہے ۔

اس کا ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے ۔اسکا رنگ پیلا ، براؤن یا سرخی مائل ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن بی اور معدنیات مثلاً جن میں کیلشیم، زنک، تانبا (4) ، پانی اور فاسفورس وغیرہ بھی شامل ہیں۔

چینی کی نسبت گڑ ہمارے لیے مفید ہے کیونکہ شکر ہمارے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ گڑ کے فوائد بھی بے شمار ہیں ۔ اطباء اکرام بعض دواؤں کی تیاری میں گڑ کا استعمال کرتے ہیں۔

قدیم اور جدید طبّی تحقیق کے مطابق ہمیں ہر کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرنا چاییے کیونکہ یہ نظام ِ ہضم کو درست رکھتا ہے۔ اور یہ کئی بیماریوں کا علاج بھی ہے۔ یہ جسم کو طاقت وتوانائی فراہم کرتا ہے ۔ یہ بھوک بھی بڑھاتا ہے اور جسم کو فربہ کرتا ہے۔ یہ ہماری ہڈیوں کے لیے بھی مفید ہے اس لیے کہ یہ ہماری ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ یہ مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے۔ گڑ آنتوں کے لئے بھی مفید بخش ہے اور معدے کی جلن اور تیزابیت میں بھی فائدہ مند ہے ۔ یہ قبض کوبھی دورکرتا ہے۔ گڑجسم سے زہریلے مادوں کو ختم کرتا ہےاور خون کو صاف کرتا ہے ۔ یہ کھانے کو ہضم کرتاہے اور بلغم کو دور کرتاہے ۔ دمہ، کھانسی اور درد سینہ میں بھی گڑکو کھانا بے حد مفید ہے پیٹ کی بیماریوں کو بھی دور کرتا ہے اور یہ پٹھوں کو بھی آرام پہنچاتا ہے۔ سردیوں میں گڑ کا استعمال بہت مفید ہے کیونکہ سردیوں میں گڑ کا استعمال جسم کو حرارت و توانائی پہنچاتا ہے۔

گڑ کا زیادہ استعمال نقصان دہ بھی ثابت ہوتاہے۔ یہ ہمارے شگر لیول کو بڑھاتا ہے۔اس لیے ذیابیطس کے مریضوں کے لئے، یہ صحت مند انتخاب نہیں ہے بلکہ نقصان دہ ہے ۔ گڑ کا استعمال دانتوں اور خون کے لیے بھی مضر ہے ۔

یہ مختلف طریقوں سے غذا کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً گڑ کی چائے بھی بنائی جاتی ہے جو وٹامن اور لذت سے بھرپور ہوتی ہے ۔ گڑکو چاول میں پکا کر جسے گڑ کے چاول کہا جاتاہے کھایا جاتا ہے گڑ کی چٹنی بھی بنائی جاتی ہے گڑ کی پاپڑی اور لڈو بھی بنائے جاتے ہیں۔ کچھ خاص مٹھائیوں میں بھی گڑ کا استعمال ہوتا ہے ۔

غرض گڑصحت کا انمول خزانہ ہے او ر بہت مفید اور صحت بخش ہے۔

ShareTweetPin
Previous Post

جابر بن حیان

Next Post

فوڈ سپلیمنٹس متوازن غذا کا متبادل

Next Post
foos supplements

فوڈ سپلیمنٹس متوازن غذا کا متبادل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

زمرے

طب و حکمت

© 2018 طب و حکمت

اہم فہرست

  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں

ہمیں فالو کریں

No Result
View All Result
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ایلو۔مُصّبر
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بِندال
    • پ
      • پالک
      • پتنگ ۔بکم
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں

© 2018 طب و حکمت