No Result
View All Result
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home غذااورغذائیت

اسپغول کے فوائد انمول

in غذااورغذائیت
اسپغول کے فوائد انمول
Share on FacebookShare on Pinterest

خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: اسپغول

صدیوں  سے اسپغول کے فوائد انمول کا پودا،  ایک ادویائی پودے کی حیثیت رکھتاہے۔اور اسپغول کو دنیائے طب میں ایک جڑی بوٹی اور علاج میں بطور عام  دوا کے طور پر استعمال کیا جاتاہے۔  اسپغول کا عام استعمال معدے  کے نظام کو درست رکھنے کے لئے کیا جاتاہے۔  اس کا چھلکا قبض کی شکایت دور کرنے میں اکسیر کی حیثیت رکھتاہے ۔ سینے میں جلن،  اپھارہ ، بد ہضمی اورتیزابیت میں بھی سود مند ہے۔ اسپغول کے بیج اور اس کا  چھلکا یعنی بھوسی  دونوں ہی  بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں  لیکن اس کے بیج کے بہ نسبت افادیت کے لحاظ سے اس کا چھلکا عام طور پر زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ جسے اسپغول کی بھوسی بھی کہا جاتاہے۔  یہ فوری شفا بخش تا ثیر رکھتاہے۔

اسپغول فائبر( غذائی ریشے )  کا سپلیمینٹ ہے۔ فائبر صحت کے لئے ایک انتہائی اہم جذ ہے۔ کیونکہ جسمانی صحت کو برقرار رکھنے میں یہ بہت مفید  اور کئی بیماریوں جیسے   معدے کے امراض ، قبض کی شکایت ، کولیسٹرول کی سطح  برقرار رکھنے ، دل کے امراض، ذیابطیس اور فالج کا سدباب بھی  ہے ۔ اسپغول کا چھلکا بھی فائبر حاصل کرنے کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔ اسپغول کے فوائد انمول اور بیش بہا ہیں ۔ لیکن یہاں چند بیش قیمت فوائد پیش خدمت ہیں ۔

آنتوں کے لئے مفید

اسپغول آنتوں  کی خاص طور پر بڑی آنت کی صفائی کے لئے ایک بہترین قدرتی علاج ہے۔ یہ آنتوں میں موجود پانی کوجذب کرتا ہے۔ اور آنتوں  کو صحت مند اور ان کی نقل و حرکت کو بہتر بناتا ہے۔اور اس کے علاوہ اس کا استعمال بڑی آنت  کے کینسر سے بھی محفوظ رکھتا  ہے ۔ اسپغول آنتوں  میں موجود اور فضلات  میں موجود اضافی پانی جذب کر تاہے اور  ، نظام انہضام کی نالی کو صاف کرتا ہے۔ یہ  اسہال ، اپھارہ اور قبض جیسے امراض کا بہت مؤثر علاج ہے۔ یہ فضلہ کو  نرم یا معتدل  رکھتاہے اس لیئے آنتوں کو سوزش اور کئی بیماریوں سے  محفوظ  اور صحت مند رکھتا ہے۔   اس کے استعمال سے آنتوں کے زخم  بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں ۔

کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے۔

اسپغول جسم میں خراب کولیسٹرول (ایل ڈی ایل )کی سطح کو کم کرنے میں  مدد فراہم کرتا ہے۔  یہ خون میں شوگرکی سطح کو بھی منظم رکھتا ہے اور ذیابطیس کے مرض سے محفوظ رکھتاہے۔

دل کے امرض سے بچاؤ

یہ دل کے امراض سے بچاؤ کا بھی ایک مؤثر ذریعہ ہے کیونکہ یہ شریانوں کے اندر جمی چکنائی کو دور کرکے خراب کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔ جس سے امراض قلب کا خطرہ کم ہوجاتاہے۔

ہا ئی بلڈ پریشر  میں مفید

ہا ئی بلڈپریشر میں بھی اسپغول مفید ہے ایک تحقیق کے مطابق 12 گرام اسپغول کا استعمال بلڈ پریشر میں انتہائی مفید ہے۔

بواسیر کی تکلیف میں مفید

کیونکہ یہ فضلہ کو نرم کر دیتا ہے اس لئے بواسیر میں ہونے والی تکلیف میں بھی مفید ہے۔

وزن میں کمی کا سبب

اس کا استعمال جسمانی وزن میں بھی کمی لاتاہے۔ کیونکہ اس کا استعمال بھوک کی طلب کو کم کردیتا ہے ۔  یہ بھوک میں کمی اور کیلوریز میں کمی  کی وجہ سے  وزن میں اضافے کی شکایت سے محفوظ رکھتاہے۔ وزن  میں  کمی لانے کے لئے دوپہر یا رات کے کھانے سے آدھے گھنٹے پہلے ایک چمچ اسپغول  ایک گلاس پانی میں گھول کر پی لیں۔

نظام انہضام کی درستگی

اس کا باقاعدہ استعمال نظام انہضام کو بھی درست رکھتا ہے۔ اور اس سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔ گیس  کی شکایت اور بدہضمی میں بھی مفید ہے۔

ذیابطیس میں مفید

اس کو پانی میں ملا کر استعمال کرنے سے یہ ایک جیل بناتا ہے اس طرح انہضام کا عمل سست ہوجاتا ہے۔اور غذا میں موجود کاربوہا ئیڈریٹ  جسم  میں کم جذب ہوتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ شوگر کی سطح کم ہوتی ہے۔ اس لئے یہ ذیابطیس کے مریضوں کے لئے  بھی یہ مفید ہے۔

السر کے مرض میں مفید

اسپغول  کا استعمال السر کے مرض میں  بھی  بہت مفید ہے۔

مدافعاتی نظام کی درستگی

اسے پری بایوٹک کہا جاتا ہے۔ یعنی ایسا مادہ جو پروبائیوٹکس (اچھے بیکٹریا) اور آنتوں کی صحت کے لئے مفید ہے۔ نظام انہضام  اور آنتوں میں اچھے بیکٹیریا کی موجودگی مدافعتی نظام کو درست اور بہتر رکھنے کے لئے ضروری ہے۔  مدافعاتی نظام کےمضبوط ہونے کا مطلب ہے جسم کی بیماریوں اورجراثیم  کے خلاف لڑنے کی صلاحیت ، خلیات  اور ٹشووں کی صحت اور مناسب نشوونما ، انفیکشن اور سوزش سے بچاؤ  وغیرہ ۔

یہ اینٹی قبض اور اینٹی ڈائریا   بھی ہے۔ کیونکہ یہ قبض کی شکایت کو دور کرتاہے اسی طرح یہ اسہال کی بیماری میں بھی مفید ہے۔

قبض کی شکایت  میں مفید

پانی کے  ساتھ اسپغول استعمال کرنے سے قبض کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔ قبض کی شکایت  میں اسپغول کی بھوسی یعنی چھلکے  کو پانی یا دودھ کے ساتھ حل کرکے استعمال کیاجاتاہے۔ اسپغول کا چھلکا   ایک سے دو چمچے  ایک گلاس پانی میں  ملا کر گھول لیں   اور اب  اس پانی  کو پی لیں ۔ اگر محلول   زیادہ گاڑھا محسوس کریں تو ایک سے آدھا گلاس سادہ  پانی اور پی لیں۔یہ فضلے کو نرم کر کے خارج کردے گا ۔ اور اجابت آسانی سے ہو جائے گی ۔

اسہال کی صورت میں اسپغول کے چھلکے کا استعمال

پیچش یا  اسہال کی صورت میں اسے دہی کے ساتھ ملا کر کھانے سے افاقہ ہوتاہے۔ اس کا ترکیب استعمال یہ ہے کہ آدھا پاؤ سے تھوڑا کم  تازہ دہی  لے لیں ۔ تازہ دہی سے مراد فرج میں رکھا ہو ا دہی استعمال نہ کریں  تو بہتر ہے ۔ اب اس دہی میں دو چمچے اسپغول کی بھوسی کے شامل کر کے اس کو مکس کرلیں ایک گاڑھا سا پیسٹ تیار ہو جائے گا ۔ اب تھوڑا تھوڑا چمچہ سے اسے پورا کھالیں۔ یہ اسہال کی بیماری میں زود اثر ہے۔ اسہال کی صورت میں جسم میں پانی کی کمی کو بھی دور کرتاہے۔

معدے کے امراض میں مفید

غرض یہ معدے کے دیگر امراض میں بہت مفید ہے۔ گیس ،  اپھارہ ، تیزابیت ،  پیچش اسہال ، قبض ، السر  اور پیٹ کے مروڑ  وغیرہ میں اکسیر  کی حیثیت رکھتاہے۔یہ مثانے کے  بعض امراض  کا علاج بھی ہے۔

اسپغول کے استعمال میں احتیاط

اسپغول کے چھلکے کو ہمیشہ پانی یا دودھ کے ساتھ ہی استعمال کریں ۔احتیاط کریں کے اس کو  کبھی بھی پھانکیں  نہیں  کیونکہ یہ اتنا لیس دار ہوتا ہے  یعنی فوراً  جیل  بناتا ہے کہ زرا سی نمی پا کر فورا لیس بنانا شروع کردیتاہے اس لئے جب اسے بغیر کسی سیال یعنی پانی یا دودھ کے بغیر پھانکیں گے۔  تو منہ میں موجود لعاب سے یہ فورا لیس بنادے گا لیکن منہ کا لعاب اس کو لیس سمیت معدے تک پہنچانے کے لئے ناکافی ہوگا جس کی وجہ سے یہ حلق میں،  منہ میں ، آنتوں میں یا  غذا کی نالی میں  چپک  سکتاہے  اور  پانی کی کمی  اور لیس کی وجہ سے جم جائے گا اورنقصان کا با عث بنے گا ۔

گردوں کے مرض میں مبتلا ء افراد یا وہ افراد جو ذیا بطیس کےمریض ہوں   انھیں اسپغول کا استعمال ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق  کرنا ضروری ہے۔

اسپغول کی یہ خاصیت ہے کہ یہ پانی کو  جذب کر کے ایک جیل بناتا ہے اس لئے اسے پانی میں گھول کر استعمال کریں اور پورا دن لازمی آٹھ سے دس گلاس پانی بھی ضرور پئیں۔ کیونکہ اگر کم پانی سے اسپغول کو استعمال کریں تو اس میں سے ا نتہائی لیس دا ر مادہ نکلتا ہے اگر پانی کم ہوگا تو لیس دار مادہ انتہائی گاڑھا ہو گا اور جم جائے گا یا سوجن یا دم گھٹنے کا سبب بھی بن سکتاہے۔

اگر آنتوں میں کوئی تکلیف ہے یا کھانا نگلنے میں کوئی تکلیف ہے تو اسپغول کا استعمال نہ کریں کیونکہ یہ مضر ثابت و سکتاہے۔

SharePin3

Related Posts

کیلشیم اور کیلشیم سپلیمنٹس کا صحیح توازن کرنا
غذااورغذائیت

کیلشیم اور کیلشیم سپلیمنٹس کا صحیح توازن کرنا

کیلشیم ہڈیوں کی صحت کے لیے اہم ہے۔ لیکن  دیکھنا...

جنوری 21, 2025
گاجر،  موسم سرما کا لاجواب تحفہ
غذااورغذائیت

گاجر، موسم سرما کا لاجواب تحفہ

گاجر جو ایک جڑ والی سبزی ہے لیکن اسے بطور...

جنوری 18, 2024
چند مخصوص ڈشز،  موسم سرما  کی خاص  سوغات
غذااورغذائیت

چند مخصوص ڈشز، موسم سرما کی خاص سوغات

موسم سرما میں جہاں  سردی اور ٹھنڈ سے بچنے کےلئے...

جنوری 18, 2024
ادرک کے بیش بہا فوائد
غذااورغذائیت

ادرک کے بیش بہا فوائد

ادرک ایک پودے کی جڑ ہے ۔  زما نئہ قدیم...

ستمبر 25, 2023
بھنڈی کے بےشمارفوائد
ب

بھنڈی کے بےشمارفوائد

بھنڈی طبّی خواص پر مشتمل سبزی ہے ۔اسی لئے  غذائی...

ستمبر 25, 2023
کچھ غذاؤں  کے  ساتھ  دہی کا استعمال  مضر صحت ہے
غذااورغذائیت

کچھ غذاؤں کے ساتھ دہی کا استعمال مضر صحت ہے

یہ بات حقیقت ہے کہ کچھ غذاؤں  کے  ساتھ  کچھ...

جولائی 22, 2023
Next Post
انگور توانائی  سے بھرپور

انگور توانائی سے بھرپور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے



با خبر رہنے کے لیئے

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں

    Facebook Pinterest Phone
    No Result
    View All Result
    • سرورق
    • طب نبویﷺ
    • جڑی بوٹی
      • الف
        • ایشر
        • اتِیس تلخ
        • اجوائن خُراسانی
        • ازخر۔ لیمن گراس
        • اسپغول مسلم
        • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
        • اسطو خودوس
        • املی
        • اننت مُول۔ساروا
        • اُونٹ کٹارہ
        • ابرک (کوکب الارض)
        • ایلو۔مُصّبر
        • اخروٹ
        • اَرجُن
        • اٹنگن
        • افتیمون-آکاس بیل
        • اجوائن(نانخواہ )
        • اَرنڈ (بیدانجیر)
        • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
        • ارلوُ۔ شیو ناک
        • اَرہر
        • اُشق۔اوشن چتر
        • اگر’  عود ہندی
        • السی(تخم کتان)
        • افیون(افیم)
        • ارنی(اگنی منتھ)
        • اَروی
        • انجیر
        • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
        • آلوبخارا(پرون)
        • آملہ(آنولہ)
        • ایرسا
        • انکول۔ آنکوٹ
        • اندرجوتلخ
        • اندرائن / تُمہ/ حنظل
        • اسپند (حرمل)
        • اشوک۔ اشوکا
        • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
        • انیسوں
      • ب
        • بھنگرہ
        • بھنگ
        • بِھنڈی
        • بہمن سرخ و سفید
        • باجرہ
        • بانس
        • بارتنگ سبز
        • بابچی
        • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
        • بداری کند
        • بابونہ
        • بسفائج
        • بجورا
        • بھوج پتر
        • بتھوا چینوپوڈیم
        • بُبول( کیکر)
        • بتھوا
        • بْکل (مولسری)
        • بلادر- بھلاوا
        • بلیلہ یا بہیڑہ
        • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
        • بادام
        • برہمی
        • برنجاسف
        • بداری کند۔ کھیر بدار
        • بَرنا
        • بسکھپرا( پْنرنواہ)
        • بکائن
        • بنولہ(پنبہ دانہ)
        • بنفشہ
        • بالچھڑ
        • بِندال
        • بیج بن
        • بیدمشک
        • بیر
        • بینگن
        • بہو پھلی
        • بہی- سفرجل
        • بہی دانہ۔ حب السفرجل
        • بانسہ
      • پ
        • پیاز
        • پُھٹ یا پھُوٹ
        • پیپل
        • پتھری توڑ۔پاشان بھید
        • پیٹھا
        • پتنگ ۔بکم
        • پالک
        • پاپڑا(شاہترہ)
        • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
        • پپلی (فِلفِل دراز)
        • پاٹلا۔پاڈھل
        • پارس پیپل
        • پٹول۔پَروَل
        • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
        • پنواڑ چکر مرد
        • پلاس (ڈھاک)
        • پوست-کوکنار
        • پرشٹ پرنی
        • پستہ
        • پودینہ
        • پھٹکری
        • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
        • پدماکھ
        • پوغاٹ (گندنا)
        • پیلو
      • ت
        • تالیس پتر
        • تالمکھانہ
        • تارا میرا
        • تل ۔کُنجد
        • تُرنجبین
        • تُلسی(بَن تُلسی)
        • تمباکو
        • تیز پات۔تیج پت
        • توری
        • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
        • تیندو
        • تندک یا آبنوس
      • ٹ
        • ٹما ٹر
        • ٹنڈا
      • ث
        • ثعلب مصری
      • ج
        • جامن
        • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
        • جائفل ۔ جوزبوا
        • جا وتری ۔ جات پتری
        • جل کھمبی
        • جل نیم
        • جل دھنیا
        • جدوار (نربسی)
        • جُو
        • جھاؤ
        • جمال گوٹہ- جےپال
        • جلاپا
        • جِیا پُوتا
        • جوانسہ
        • جوار
      • چ
        • چانگیری- کھڑی بوٹی
        • چال موگرا
        • چاکسُو
        • چائے
        • چقندر
        • چرونجی(پریال)
        • چترک -چترا
        • چاول
        • چنبیلی یاسمین
        • چنا نخود
        • چمپا
        • چونا
        • چلغوزہ
        • چولائی
        • چوب چینی-چوپ چینی
        • چھوہارہ۔ چھوارہ
      • خ
        • خس۔ اُشیر
        • خْرفہ۔ کْلفہ
        • خربوزہ
        • خبازی
        • خوبانی
        • خوب کلاں ۔ خاکسی
        • خطمی
        • خسک دانہ۔ کسم پھول
        • خولنجان۔کلنجن
      • د
        • دارو ہلدی
        • دھماسہ
        • دھتورہ
        • دارچینی
        • دودھی- ہزاردانی
        • دودھ
        • دُوب۔دُوروا
      • ر
        • رتن جوت
        • رال
        • راسنا
        • رائی
        • ریوند چینی
        • ریٹھا
        • روہنی
        • رُودرونتی ۔رودنتی
      • ز
        • زیرہ سفید
        • زیتون
        • زمیں کند
        • زخم حیات
        • زیرہ سیاہ
      • س
        • ستیاناسی
        • سپاری
        • ساگودانہ-سابودانہ
        • ساگوان
        • سرسوں
        • سرس
        • سر پھوکہ
        • سدا سُہاگن
        • سماق
        • سلارس ـ میعہ سائلہ
        • سلاجیت-شِلاجیت
        • سقُمونیا
        • سنبھا لو-نرگنڈی
        • سناءمکی
        • سُمندر سوکھ
        • سمُندر پھل
        • سنگھاڑا
        • سنگترہ (نارنگی)
        • سنکھاہولی
        • سنجیونی بوٹی
        • سوم کلپا
        • سوسن
        • سورنجان
        • سُورج مُکھی
        • سیب
        • سویا
        • سونف
        • سونٹھ-زنجبیل
        • شتاوڑـ ستاور
        • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
        • سیم
      • ش
        • شکاکائی
        • شریفہ
        • شاہترہ
        • شال ملی(سفیدسیمر)
        • شہتُوت(تُوت)
        • شنکھ
        • شلغم
        • شکر قند
        • شیشم- ٹاہلی
        • شیر خشت
        • شہد
      • ص
        • صندل سفید
        • صندل سرخ
      • ع
        • عود صلیب
        • عقر قرحا- اکرکرا
        • عُشبہ
      • غ
      • ف
        • فالسہ
      • ک
        • کاک جنگھا
        • کافُور – کُپور
        • کاجُو
        • کائپھل
        • کپاس-رُوئی
        • کالا نمک
        • کالا دانہ –عشق پیچاں
        • کاکڑا سینگی
        • کٹہل ـکٹھل
        • کُٹکی
        • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
        • کتیرا – گوند کتیرا
        • کدُّو-لوکی
        • کچُور
        • کچنال(کچنار)
        • کُچلہ
        • کڑاچھال کڑوی اکسیر
        • کریلا
        • کرنجوہ
        • کرنج
        • ککروندہ یا کوکر چھڈی
        • کشنیز دھنیا
        • کسوندی
        • کستوری- مُشک
        • کمرکس-گوند ڈھاک
        • کلونجی
        • کلہاری -کلگاری
        • ککڑی
        • کنٹ کاری(کنڈیاری)
        • کمیلا
        • کمل -کنول
        • کمرکھ-کمرخ
        • کنیر
        • کنول (سفید کنول)
        • کنگھی بوٹی
        • کھمبی ۔کھمب
        • کھیرا
        • کُندُوری۔کُندور
        • کھجور (چھو ہارا)
        • کھٹکل
        • کیتھ
        • کونچ
        • ککوڑا
        • کوُٹھ(قُسط)
        • کُلتھی
        • کیوڑہ
        • کیلا
        • کیسر (زعفران)
      • گ
        • گُڑ مار
        • گُڑ
        • گاجر
        • گاؤزبان
        • گُلاب (گُلِ سُرخ)
        • گُلِ عباسی
        • گُلِ داؤدی
        • گُڑھل
        • گندم
        • گندھ پرسارنی
        • گلو{گوندکتیرا}
        • گورکھ منڈی
        • گورکھ پان
        • گورکھ اِملی
        • گوگل
        • گولر
        • گوبھی
        • گوکھرو{خار خسک}
        • گھونگچی-رتی-گُنجا
        • گیندا(صَد برگ)
        • گھیکوار
        • گومہ
      • ل
        • لیچی
        • لودھ پٹھانی
        • لونگ
        • لاجونتی
        • لیمُوں
        • لہسن (GARLIC)
        • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
      • م
        • مال کنگنی
        • مالٹا
        • مٹر
        • مازو
        • مروڑ پھلی
        • مرچ سیاہ
        • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
        • مجیٹھ
        • مکو (عنب الثعلب )
        • مسُور
        • مکئی
        • مکھانا
        • مہوا
        • مہندی(حِنا)
        • مُنڈی
        • ممیرا -ممیری
        • موصلی سیاہ
        • مولسری
        • مُوصلی سفید
        • مُوسا کرنی
        • مین پھل
        • میتھی
        • مُونگ پھلی
        • مولی
      • ن
        • ناشپاتی
        • ناریل
        • ناگ کیسر
        • نارنگی
        • نمک
        • نک چھکنی
        • نِرملی
        • نرگس(پیاز نرگس)
        • نیلوفر
        • نیل
        • نیبومیٹھا
        • نوشادر محلول
        • نِیم
      • ہ
        • ہڈ جوڑ
        • ہالِم-ہالوں
        • ہار سنگھار
        • ہلیلہ
        • ہاتھی سونڈی
        • ہلہل
        • ہلدی
        • ہرن کھُری
        • ہینگ–حلتیت
        • ہِنگوٹ
        • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
    • تاریخ و شخصیات
    • غذااورغذائیت
    • صحت
    • لائف سٹائل
    • فٹنس
    • بیوٹی
    • نقطہ نظر
    • جڑی بوٹیاں خریدیں
    • رابطہ کریں

    © 2018-2021 طب و حکمت
    0307-3333224

    WhatsApp us