No Result
View All Result
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ
      • اَرجُن
      • اٹنگن
      • افتیمون-آکاس بیل
      • اجوائن(نانخواہ )
      • اَرنڈ (بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’  عود ہندی
      • السی(تخم کتان)
      • افیون(افیم)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی
      • انجیر
      • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون)
      • آملہ(آنولہ)
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تیندو
      • تندک یا آبنوس
    • ٹ
      • ٹما ٹر
      • ٹنڈا
    • ث
      • ثعلب مصری
    • ج
      • جامن
      • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
      • جائفل ۔ جوزبوا
      • جا وتری ۔ جات پتری
      • جل کھمبی
      • جل نیم
      • جل دھنیا
      • جدوار (نربسی)
      • جُو
      • جھاؤ
      • جمال گوٹہ- جےپال
      • جلاپا
      • جِیا پُوتا
      • جوانسہ
      • جوار
    • چ
      • چانگیری- کھڑی بوٹی
      • چال موگرا
      • چاکسُو
      • چائے
      • چقندر
      • چرونجی(پریال)
      • چترک -چترا
      • چاول
      • چنبیلی یاسمین
      • چنا نخود
      • چمپا
      • چونا
      • چلغوزہ
      • چولائی
      • چوب چینی-چوپ چینی
      • چھوہارہ۔ چھوارہ
    • خ
      • خس۔ اُشیر
      • خْرفہ۔ کْلفہ
      • خربوزہ
      • خبازی
      • خوبانی
      • خوب کلاں ۔ خاکسی
      • خطمی
      • خسک دانہ۔ کسم پھول
      • خولنجان۔کلنجن
    • د
      • دارو ہلدی
      • دھماسہ
      • دھتورہ
      • دارچینی
      • دودھی- ہزاردانی
      • دودھ
      • دُوب۔دُوروا
    • ر
      • رتن جوت
      • رال
      • راسنا
      • رائی
      • ریوند چینی
      • ریٹھا
      • روہنی
      • رُودرونتی ۔رودنتی
    • ز
      • زیرہ سفید
      • زیتون
      • زمیں کند
      • زخم حیات
      • زیرہ سیاہ
    • س
      • ستیاناسی
      • سپاری
      • ساگودانہ-سابودانہ
      • ساگوان
      • سرسوں
      • سرس
      • سر پھوکہ
      • سدا سُہاگن
      • سماق
      • سلارس ـ میعہ سائلہ
      • سلاجیت-شِلاجیت
      • سقُمونیا
      • سنبھا لو-نرگنڈی
      • سناءمکی
      • سُمندر سوکھ
      • سمُندر پھل
      • سنگھاڑا
      • سنگترہ (نارنگی)
      • سنکھاہولی
      • سنجیونی بوٹی
      • سوم کلپا
      • سوسن
      • سورنجان
      • سُورج مُکھی
      • سیب
      • سویا
      • سونف
      • سونٹھ-زنجبیل
      • شتاوڑـ ستاور
      • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
      • سیم
    • ش
      • شکاکائی
      • شریفہ
      • شاہترہ
      • شال ملی(سفیدسیمر)
      • شہتُوت(تُوت)
      • شنکھ
      • شلغم
      • شکر قند
      • شیشم- ٹاہلی
      • شیر خشت
      • شہد
    • ص
      • صندل سفید
      • صندل سرخ
    • ع
      • عود صلیب
      • عقر قرحا- اکرکرا
      • عُشبہ
    • غ
    • ف
      • فالسہ
    • ک
      • کاک جنگھا
      • کافُور – کُپور
      • کاجُو
      • کائپھل
      • کپاس-رُوئی
      • کالا نمک
      • کالا دانہ –عشق پیچاں
      • کاکڑا سینگی
      • کٹہل ـکٹھل
      • کُٹکی
      • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
      • کتیرا – گوند کتیرا
      • کدُّو-لوکی
      • کچُور
      • کچنال(کچنار)
      • کُچلہ
      • کڑاچھال کڑوی اکسیر
      • کریلا
      • کرنجوہ
      • کرنج
      • ککروندہ یا کوکر چھڈی
      • کشنیز دھنیا
      • کسوندی
      • کستوری- مُشک
      • کمرکس-گوند ڈھاک
      • کلونجی
      • کلہاری -کلگاری
      • ککڑی
      • کنٹ کاری(کنڈیاری)
      • کمیلا
      • کمل -کنول
      • کمرکھ-کمرخ
      • کنیر
      • کنول (سفید کنول)
      • کنگھی بوٹی
      • کھمبی ۔کھمب
      • کھیرا
      • کُندُوری۔کُندور
      • کھجور (چھو ہارا)
      • کھٹکل
      • کیتھ
      • کونچ
      • ککوڑا
      • کوُٹھ(قُسط)
      • کُلتھی
      • کیوڑہ
      • کیلا
      • کیسر (زعفران)
    • گ
      • گُڑ مار
      • گُڑ
      • گاجر
      • گاؤزبان
      • گُلاب (گُلِ سُرخ)
      • گُلِ عباسی
      • گُلِ داؤدی
      • گُڑھل
      • گندم
      • گندھ پرسارنی
      • گلو{گوندکتیرا}
      • گورکھ منڈی
      • گورکھ پان
      • گورکھ اِملی
      • گوگل
      • گولر
      • گوبھی
      • گوکھرو{خار خسک}
      • گھونگچی-رتی-گُنجا
      • گیندا(صَد برگ)
      • گھیکوار
      • گومہ
    • ل
      • لیچی
      • لودھ پٹھانی
      • لونگ
      • لاجونتی
      • لیمُوں
      • لہسن (GARLIC)
      • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
    • م
      • مال کنگنی
      • مالٹا
      • مٹر
      • مازو
      • مروڑ پھلی
      • مرچ سیاہ
      • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
      • مجیٹھ
      • مکو (عنب الثعلب )
      • مسُور
      • مکئی
      • مکھانا
      • مہوا
      • مہندی(حِنا)
      • مُنڈی
      • ممیرا -ممیری
      • موصلی سیاہ
      • مولسری
      • مُوصلی سفید
      • مُوسا کرنی
      • مین پھل
      • میتھی
      • مُونگ پھلی
      • مولی
    • ن
      • ناشپاتی
      • ناریل
      • ناگ کیسر
      • نارنگی
      • نمک
      • نک چھکنی
      • نِرملی
      • نرگس(پیاز نرگس)
      • نیلوفر
      • نیل
      • نیبومیٹھا
      • نوشادر محلول
      • نِیم
    • ہ
      • ہڈ جوڑ
      • ہالِم-ہالوں
      • ہار سنگھار
      • ہلیلہ
      • ہاتھی سونڈی
      • ہلہل
      • ہلدی
      • ہرن کھُری
      • ہینگ–حلتیت
      • ہِنگوٹ
      • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • جڑی بوٹیاں خریدیں
  • رابطہ کریں
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home جڑی بوٹی ہ

ہلدی

in ہ
ہرن کھُری
Share on FacebookShare on Pinterest

خریدنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں: ہلدی

مختلف نام:اردو ہلدیـہندی ہلدی،ہردریـفارسی زرد چوب،عربی عروق الصفرـسنسکرت ہری دراـنشاـبنگالی ہُلد۔مرہٹی ہلدـگجراتی  ہلدھرـ تامل منجل پسوپو،پمپیـلاطینی میں کُرکمالونگا(Curcuma Longa) اور انگریزی میں ترمیرک(Turmeric) کہتے ہیں۔

شناخت:ہلدی زمین میں پیدا ہوتی ہے۔ اسے زمین سے کھود کر نکالتے ہیں تو یہ بھورے رنگ کی ہوتی ہے پھر اسےمٹی وغیرہ سے صاف کر کےاُس وقت تک اُبالتے ہیں جب تک وہ ملائم نہ ہو جائے پھر اسے دھوپ میں سکھاتے ہیں جس سے وہ خشک ہوجاتی ہے۔جسے ہم بازار میں دیکھتے ہیں۔اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ایک وہ جو کہ نسبتاً ہلکے رنگ کی ہوتی ہے۔

مقام پیدائش:ہندوستان کے ہر صوبہ میں اس کی کاشت ہوتی ہے لیکن اس کی زیادہ پیداوار بمبئ،مدراس،بنگال،یوپی میں کی جاتی ہے۔اس کی کاشت کے لئے گرم و تر آب وہوا کی ضرورت ہوتی ہے۔یہ نم مٹی میں زیادہ پیدا ہوتی ہے۔

مزاج:گرم و خشک درجہ سوم۔بعض اطباء کے نزدیک گرم و خشک درجہ دوم ہے۔

خوراک:تازہ ہلدی کا رس 10سے20گرام،سفوف2سے6گرام تک۔

فوائد:مقوی،مصفئ خون اور بھوک لگانے والی ہے۔اس کے علاوہ یہ پیٹ کے کیڑوں کے لئے قاتل ہے۔ہلدی آنکھ کی روشنی تیز کرتی ہے۔جگر کے سدہ کو کھولتی ہے۔اس لئے استسقاء اور یرقان میں مفید ہے۔اس کا استعمال نچلے دھڑ کا مارا جانا،منہ ٹیڑھا ہو جانا  اور پیچش کے لئے کیا جا تا ہے۔اندرونی چوٹ،سوجن و رگڑ میں بھی  اس کا استعمال بہت مفید ہے۔

ہلدی کا استعمال بہت پرانے وقتوں سے خوراک،گھریلو علاج اور  آیورویدک ویونانی  ادویات میں کیا جاتا رہا ہے۔”چرک سنگھتا” میں فساد خون کے علاج کے لئے ہلدی کا ذکر ملتا ہے۔اسی طرح یرقان،کھانسی،کوڑھ،آنکھوں کے امراض کے علاج میں بھی ہلدی کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

ہلدی کے آسان و آزمودہ مجربات

کھانسی:ہلدی کا سفوف  دو گرام ہمراہ پانی استعمال کریں اور ہلدی کو بھون کر منہ میں رکھ کر چوسیں تو کھانسی کو آرام آجاتا ہے۔

آنکھ کا جالا:ہلدی کے تازہ پتوں کا رس ٹھنڈا ہوتا ہے۔رس نکال کر چھان کر بذریعہ ڈراپر آنکھوں میں  دو تین  بوندیں ڈالیں۔ اس سے نظر بڑھتی ہے اور آنکھ کا جالا دور ہو جاتا ہے۔

زکام و بخار:سفوف ہلدی دو گرام، کالی مرچ 4عدد،نیم گرم دودھ میں ملا کر لیں۔ زکام اور بخار درست ہو جائے گا۔

یرقان:ہلدی کا سفوف دو گرام،دہی40گرام۔آپس میں ملا کر دن میں دو بار لیں۔یرقان کو آرام آجاتا ہے۔

جوڑوں کی سوجن:ہلدی کو پیس کر مقام مرض پر لیپ کرنے سے اس مرض کو آرام آجاتا ہے۔

پیٹ کے کیڑے:تازہ ہلدی کا رس دس گرام صبح اور دس گرام شام کو دیں۔پیٹ کے کیڑوں کو مارنے کا کامیاب علاج ہے۔

چہرہ کے داغ:ہلدی دس گرام، تل کالے دس گرام۔دونوں کو پیس لیں اور چہرے پر پانی کی مدد سے   ملیں۔چہرے کے داغ اور دھبے دور ہو جائیں گے۔

دیگر: سفوف ہلدی کو مکھن میں ملا کر   جلد پر لگانے سے جلد ملائم ہوتی ہے اور بہت سے جلدی امراض ختم ہو جاتے ہیں۔ہلدی کے اُبٹن سے جسم کی خوبصورت نکھر آتی ہے۔ اس لئے شادی کے وقت ہلدی کا اُبٹن لگایا جاتا ہے۔

زخم:زخموں پر ہلدی کوپیس کر لگانے سے زخم سکڑ کر جلدی بھر جاتے ہیں۔

چوٹ:اِدھر اُدھر سے اچانک گر جانے سے  یا اور کسی دوسرے حادثہ سے  جسم کو اندرونی چوٹ پہنچی ہو یا خون جامد ہو گیا ہوتو ہلدی کو چینی کے ساتھ دینے سے خون کا جماؤ بکھر کر خون آنا جانا شروع ہو جاتا ہے۔ ہلدی کا لیپ بھی چوٹ اور موچ کا آزمودہ علاج ہے۔

بواسیر:مسّے سوج گئے ہوں تو گھیکوار کے گودے پر ہلدی چھڑک کر یا دونوں کو ملا کر پلٹس جیسا بنا کر باندھیں۔اس سے مسوں کی سوجن دور ہو کر درد کوآرام آجاتا ہے۔

پیٹ کے کیڑے:دو سال سے پانچ سال کے بچے کو ہلدی چھ گرین(3رتی) اور گڑ4گرام ملا کر دن میں دو بار  کھلائیں۔اس سے پیٹ کے باریک کیڑے دور ہو جاتے ہیں۔

کانوں کا بہنا:ہلدی ایک گرام،پھٹکری سفید بریاں ایک گرام،باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں  اور بہتے کانوں میں چٹکی سے ڈالیں۔ اس سے بہتے کانوں کو جلد آرام آجاتا ہے۔

آنکھوں کا دُکھنا:آنکھ دُکھنے پر دس گرام ہلدی کو 175گرام پانی میں ابال لیں اور صاف دوہرے کپڑے سے  چھان کر ڈراپر سے دن میں ایک سے دو بوند آنکھوں میں ڈالیں ۔اس سے درد کو آرام ملتا ہے اور سوجن دور ہو جاتی ہے،آنکھ دُکھنا(آشوب چشم) کے لئے مفید ہے۔

پستانوں کی سوجن:پرسوتا کو یا کبھی دودھ پلانے والی ماں کو پستان پر سوجن آجاتی ہے۔پھر زور دار درد ہو کر  چھاتی پکنے لگتی ہیں اس کی پہلی حالت میں  فوراً ہی ہلدی 5گرام اور گھیکوار کا گودا 100گرام پیس کر اور نیم گرم چھاتی پر موٹا موٹا لیپ کریں یا پلٹس باندھیں۔دن میں دو تین بار ایسا کرنے سے خون جلدی صاف ہو کر بکھر جاتا ہے اور اگر پیپ پڑ گئی ہو تو جلدی پھوٹ جاتا ہے۔

تلی کی ریاح(خون سفید ہو جانا):آیورویدک یونیورسٹی جام نگرنے کافی ریسرچ کے بعد اس مرض کا شافی علاج نِشا(ہلدی) کو قرار دیا ہے۔ہلدی کا سفوف  چار گرام کی مقدار میں دن میں تین بار پانی سے  دینے سے دو اڑھائی ماہ تک  مریض کو آرام آجاتا ہے ۔ اس سے کم مقدار میں  ہلدی کا استعمال  کوئی فائدہ نہیں کرتا ۔

یونیورسٹی کی ریسرچ کے مطابق پہلے ہفتہ میں خون کے سفید دانوں کی تعداد چھ یا سات فیصدی کم ہو جاتی ہے اور مریض کو آرام محسوس ہو تا ہے۔لیکن دوسرے ہفتہ میں یہ تعداد پھر بڑھ جاتی ہے اور مریض کو پہلے سے بھی بے چینی معلوم ہوتی ہے۔لیکن اس سے گھبرانا نہیں چاہئے۔یہ بڑھوتری عارضی ہوتی ہے۔تیسرے ہفتے میں خون کے سفید دانوں کی تعداد پھر کم ہو جاتی ہے اور علامات  مرض میں کمی ہونے لگتی ہے ۔پھر آہستہ آہستہ  آرام آجاتا ہے۔

اس کے علاوہ ہلدی کا استعمال اُون ،ریشم اور دھاگوں کو رنگنے میں بھی کرتے ہیں۔یہ ہندوستان سے دوسرے ملکوں میں ایکسپورٹ بھی ہوتی ہے۔

ایک گرام ہلدی روزانہ لو کبھی کینسر نہ ہوگا

ڈاکٹر کملا کرشنا سوامی کا کہنا ہے کہ ایک گرام ہلدی روزانہ کھانے سے ہر قسم کے کینسر دور رہتے ہیں۔آپ نے بتایا کہ ہلدی کے استعمال سے جسم میں مدافعتی نظام مضبوط اور چست ہو جاتا ہے۔انہوں نے جو تجربات کئے ہیں ان سے یہ ثابت ہوگیا کہ استعمال سے سیلوں کی مرمت کرنے والے ڈی این اے بڑھتے ہیں اور ان سے ہارمونوں کا پیدا اور بڑھنا رُکتا ہے،جو اپنے آپ بڑھتے جانے والے سیل اور رسولی پیدا کرنے کے لئے ذمہ دار ہوتے ہیں۔انہوں نے چوہوں میں کینسر کی طرح بڑھنے والے سیل داخل کئے۔پھر ان کی خوراک میں ملا کر دی ۔دو تین ہفتوں میں ہی وہ غائب ہو گئے۔ہلدی کسی بھی شکل میں دی جا سکتی ہے۔خواہ یہ عام خوراک میں ہویا پاؤڈرکی شکل میں۔ہلدی میں کرکومن نام کا ایک مرکب ہوتا ہے۔یہ چیزوں کو سڑنے اور کینسر پیدا ہونے سے روکتا ہے۔یہ پیاز ،لہسن ،ہری سبزیوں،زرد سبزیوں اور پپیتاو آم جیسے پھلوں میں بھی ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اپنی صحت کا خیال  رکھنے والے لوگ ہر روز ایک گرام ہلدی اپنی نارمل خوراک میں شامل کرلیں تو انہیں کسی قسم کا کینسر کبھی نہیں ہو سکتا۔

جڑی بوٹیوں کاانسائیکلو پیڈیا

از: حکیم وڈاکٹرہری چند ملتانی

ہلدی ’’زردچوب‘‘(Tumeric)

دیگرنام:عربی میں عروق الصفر ،فارسی میں زرد چوبِ ،بنگلہ میں ہلٹ‘ گجراتی میں ہلدر‘ مرہٹی میں ہلال ‘کشمیری میں لدر ‘سندھی میں ہیڈ‘ کاغانی میں سنبلو اور انگریزی میں ٹرمرک کہتے ہیں ۔

ماہیت:ایک نبات کی جڑ ہے اس نبات کی شاخ تقریباًدو گز لمبی ہوتی ہے۔شاخ کے آخر میں زرد رنگ کے پھولوں کا خوشہ قریباًدس بارہ انگل لمبالگتاہے۔
مقام پیدائش:مدرراس‘ جنوبی  ہند‘مشرقی پاکستان‘ چین وغیرہ۔۔
مزاج:گرم خشک۔۔۔درجہ سوم۔
افعال:مخرج بلغم ‘فتح عروق‘ مجفف قروح ‘قاتل کرم شکم ‘محلل ‘مسکن‘ مصفیٰ خون ‘جالی و محسن لون ۔
استعمال اندرونی:مخرج بلغم ہونے کی باعث سرفہ اور ضیق النفس بلغمی میں مستعمل ہے مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے امراض جلدیہ میں بطورسفوفو نقوع استعمال کراتے ہیں ۔مفتح عروق ہونے کے باعث یرقان سدی اوراستسقاء میں مفیدہے۔ضربہ و سقطہ میں نیم بریان کرکے سفوف بناکر دودھ کے ہمراہ کھلاتے ہیں ۔نفث الدم  اور تپ کہنہمیں مستعمل و مفیدہے ۔مکو کے جوشاندے میں ہلدی کا سفوف ملاکر یرقان میں استعمال کراتے ہیں یہ ہر قسم سالنکےکو خوش رنگ اور خوش ذائقہ بنانے کیلئے ایک معروف چیز ہے۔
استعمال بیرونی :ہلدی اور تلوں کی کھلی پیس کر لیپ کرنے سےمکڑی کے کاٹنے کا زہردور ہوجاتاہے۔اور تلوں کے تیل میں پکاکرضربہ و سقطمیں مقام ماؤف پر گرما گرم گاڑھا لیپ کرتے ہیں ہلدی اور چونے کو گھوٹ کرلیپ کرنا بھی چوٹ لگنےاور موچآنے کیلئے مفیدہے۔ رمدمیں ململ کا پرانا دھلاہوا کپڑا ہلدی کے جوشاندے (ایک حصہ ہلدی بیس حصہ پانی) میں رنگ کے آنکھوں پرپھیرتے ہیں۔بند زکام اورنزلہمیں ہلدیکو سفوف دہکتے ہوئے کوئلوں پر ڈال کر دھونی دینے سے ناک کھل  کر رطوبت بہنے لگتی ہے۔’’یہی اختناق الرحم کے دورہ کو بھی دفع کرتی ہے۔یہ دھونی رات کو سوتے وقت لینی چاہیے اور دھونی لینے کے بعد دوتین گھنٹے تک پانی نہ پئیں۔‘‘

جالی ہونے کی وجہ سےناخونہوغیرہ امراض چشممیں ہلدی کو آگ میں بھلبھلاکر اس کے ہم وزن پھٹکری بریاں ملاکر بطورسرمہآنکھوں میں لگاتے ہیں ہلدی کا سفوف گہیوں آٹا ہموزن گائے کے کچے دودھ میں ملاکر چہرےپر بطور ابٹن ملتے ہیں یہ نہ صرف منہ کو صاف کرتاہے بلکہ  داغوںاور  چھائیوںکو دور کرتاہے اس سے چہرے پر ایکہلکی زعفرانی  جھلک دکھائی دیتی ہی۔ہلدیکے ابٹن کا مقابلہ کوئیفیسپوڈر یاکریم نہیں کرتا۔
نفع خاص:امراض جگر‘خارجاًچوٹ کیلئے ۔بدل:مجیٹھ۔
مضر:دل کیلئے ۔مصلح:عرق لیموں‘ ترنج۔
مقدارخوراک: ایک سے تین گرام (ماشے)

ذاتی مجرب:جدید تحقیق سے ثابت ہو چکا ہے کہ ہلدی کینسر کی مفید دوا ہے اور السر معدہ میں خاص طور پر نافع ہے۔

تاج المفردات

(تحقیقاتِ)

خواص الادویہ

ڈاکٹروحکیم نصیر احمد طارق

SharePin1

Related Posts

ہنسراج (پر سیاؤشاں)
ہ

ہنسراج (پر سیاؤشاں)

مختلف نام: ہندی ہنسراج، ہنس پری۔ اردو ہنسراج۔ فارسی پر...

دسمبر 26, 2022
ہِنگوٹ
ہ

ہِنگوٹ

مختلف نام: ہندی ہنگوٹ، ہنگو آ- سنسکرت اِنگودی- مراٹھی ہِنگنی،...

دسمبر 27, 2022
ہینگ–حلتیت
ہ

ہینگ–حلتیت

مشہور نام: ہینگ–حلتیت ہنگو۔ ہندی ہینگ۔عربی حلتیت۔ فارس انگوزہ ۔...

دسمبر 27, 2022
ہرن کھُری
ہ

ہرن کھُری

مختلف نام:مشہور نام  ہرن کھری یـپنجابی ویڑھی۔اس کے علاوہ دودھی پشیا،ڈانگری...

دسمبر 27, 2022
ہلہل
ہ

ہلہل

مختلف نام: عام نام ہلہل،ہلہل،اولیل-گجراتی میں سورئیے مکھی پھول،سنسکرت میں...

دسمبر 27, 2022
ہلیلہ
ہ

ہلیلہ

مختلف نام:سنسکرت میں ہریتکی،بال ہریتکی-ہربٹکی-مرہٹی ہرتکی،بال ہرڑی-گجراتی ہرڑے،ہمج-تامل گڑکے-ہندی ہڑ-سندھی...

دسمبر 27, 2022
Next Post
ہرن کھُری

ہرن کھُری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے



با خبر رہنے کے لیئے

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں

    Facebook Pinterest Phone
    No Result
    View All Result
    • سرورق
    • طب نبویﷺ
    • جڑی بوٹی
      • الف
        • ایشر
        • اتِیس تلخ
        • اجوائن خُراسانی
        • ازخر۔ لیمن گراس
        • اسپغول مسلم
        • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
        • اسطو خودوس
        • املی
        • اننت مُول۔ساروا
        • اُونٹ کٹارہ
        • ابرک (کوکب الارض)
        • ایلو۔مُصّبر
        • اخروٹ
        • اَرجُن
        • اٹنگن
        • افتیمون-آکاس بیل
        • اجوائن(نانخواہ )
        • اَرنڈ (بیدانجیر)
        • ادرک یا سونٹھ زنجبیل
        • ارلوُ۔ شیو ناک
        • اَرہر
        • اُشق۔اوشن چتر
        • اگر’  عود ہندی
        • السی(تخم کتان)
        • افیون(افیم)
        • ارنی(اگنی منتھ)
        • اَروی
        • انجیر
        • اسگند ناگوری(اشوگندھا)
        • آلوبخارا(پرون)
        • آملہ(آنولہ)
        • ایرسا
        • انکول۔ آنکوٹ
        • اندرجوتلخ
        • اندرائن / تُمہ/ حنظل
        • اسپند (حرمل)
        • اشوک۔ اشوکا
        • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
        • انیسوں
      • ب
        • بھنگرہ
        • بھنگ
        • بِھنڈی
        • بہمن سرخ و سفید
        • باجرہ
        • بانس
        • بارتنگ سبز
        • بابچی
        • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
        • بداری کند
        • بابونہ
        • بسفائج
        • بجورا
        • بھوج پتر
        • بتھوا چینوپوڈیم
        • بُبول( کیکر)
        • بتھوا
        • بْکل (مولسری)
        • بلادر- بھلاوا
        • بلیلہ یا بہیڑہ
        • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
        • بادام
        • برہمی
        • برنجاسف
        • بداری کند۔ کھیر بدار
        • بَرنا
        • بسکھپرا( پْنرنواہ)
        • بکائن
        • بنولہ(پنبہ دانہ)
        • بنفشہ
        • بالچھڑ
        • بِندال
        • بیج بن
        • بیدمشک
        • بیر
        • بینگن
        • بہو پھلی
        • بہی- سفرجل
        • بہی دانہ۔ حب السفرجل
        • بانسہ
      • پ
        • پیاز
        • پُھٹ یا پھُوٹ
        • پیپل
        • پتھری توڑ۔پاشان بھید
        • پیٹھا
        • پتنگ ۔بکم
        • پالک
        • پاپڑا(شاہترہ)
        • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
        • پپلی (فِلفِل دراز)
        • پاٹلا۔پاڈھل
        • پارس پیپل
        • پٹول۔پَروَل
        • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
        • پنواڑ چکر مرد
        • پلاس (ڈھاک)
        • پوست-کوکنار
        • پرشٹ پرنی
        • پستہ
        • پودینہ
        • پھٹکری
        • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
        • پدماکھ
        • پوغاٹ (گندنا)
        • پیلو
      • ت
        • تالیس پتر
        • تالمکھانہ
        • تارا میرا
        • تل ۔کُنجد
        • تُرنجبین
        • تُلسی(بَن تُلسی)
        • تمباکو
        • تیز پات۔تیج پت
        • توری
        • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
        • تیندو
        • تندک یا آبنوس
      • ٹ
        • ٹما ٹر
        • ٹنڈا
      • ث
        • ثعلب مصری
      • ج
        • جامن
        • جاد شِیر ۔ جوا شِیر
        • جائفل ۔ جوزبوا
        • جا وتری ۔ جات پتری
        • جل کھمبی
        • جل نیم
        • جل دھنیا
        • جدوار (نربسی)
        • جُو
        • جھاؤ
        • جمال گوٹہ- جےپال
        • جلاپا
        • جِیا پُوتا
        • جوانسہ
        • جوار
      • چ
        • چانگیری- کھڑی بوٹی
        • چال موگرا
        • چاکسُو
        • چائے
        • چقندر
        • چرونجی(پریال)
        • چترک -چترا
        • چاول
        • چنبیلی یاسمین
        • چنا نخود
        • چمپا
        • چونا
        • چلغوزہ
        • چولائی
        • چوب چینی-چوپ چینی
        • چھوہارہ۔ چھوارہ
      • خ
        • خس۔ اُشیر
        • خْرفہ۔ کْلفہ
        • خربوزہ
        • خبازی
        • خوبانی
        • خوب کلاں ۔ خاکسی
        • خطمی
        • خسک دانہ۔ کسم پھول
        • خولنجان۔کلنجن
      • د
        • دارو ہلدی
        • دھماسہ
        • دھتورہ
        • دارچینی
        • دودھی- ہزاردانی
        • دودھ
        • دُوب۔دُوروا
      • ر
        • رتن جوت
        • رال
        • راسنا
        • رائی
        • ریوند چینی
        • ریٹھا
        • روہنی
        • رُودرونتی ۔رودنتی
      • ز
        • زیرہ سفید
        • زیتون
        • زمیں کند
        • زخم حیات
        • زیرہ سیاہ
      • س
        • ستیاناسی
        • سپاری
        • ساگودانہ-سابودانہ
        • ساگوان
        • سرسوں
        • سرس
        • سر پھوکہ
        • سدا سُہاگن
        • سماق
        • سلارس ـ میعہ سائلہ
        • سلاجیت-شِلاجیت
        • سقُمونیا
        • سنبھا لو-نرگنڈی
        • سناءمکی
        • سُمندر سوکھ
        • سمُندر پھل
        • سنگھاڑا
        • سنگترہ (نارنگی)
        • سنکھاہولی
        • سنجیونی بوٹی
        • سوم کلپا
        • سوسن
        • سورنجان
        • سُورج مُکھی
        • سیب
        • سویا
        • سونف
        • سونٹھ-زنجبیل
        • شتاوڑـ ستاور
        • سینبل-سینبھل-مُوصلی سینبھل
        • سیم
      • ش
        • شکاکائی
        • شریفہ
        • شاہترہ
        • شال ملی(سفیدسیمر)
        • شہتُوت(تُوت)
        • شنکھ
        • شلغم
        • شکر قند
        • شیشم- ٹاہلی
        • شیر خشت
        • شہد
      • ص
        • صندل سفید
        • صندل سرخ
      • ع
        • عود صلیب
        • عقر قرحا- اکرکرا
        • عُشبہ
      • غ
      • ف
        • فالسہ
      • ک
        • کاک جنگھا
        • کافُور – کُپور
        • کاجُو
        • کائپھل
        • کپاس-رُوئی
        • کالا نمک
        • کالا دانہ –عشق پیچاں
        • کاکڑا سینگی
        • کٹہل ـکٹھل
        • کُٹکی
        • کٹائی کلاں-بڑی کٹہری ، کنڈیاری
        • کتیرا – گوند کتیرا
        • کدُّو-لوکی
        • کچُور
        • کچنال(کچنار)
        • کُچلہ
        • کڑاچھال کڑوی اکسیر
        • کریلا
        • کرنجوہ
        • کرنج
        • ککروندہ یا کوکر چھڈی
        • کشنیز دھنیا
        • کسوندی
        • کستوری- مُشک
        • کمرکس-گوند ڈھاک
        • کلونجی
        • کلہاری -کلگاری
        • ککڑی
        • کنٹ کاری(کنڈیاری)
        • کمیلا
        • کمل -کنول
        • کمرکھ-کمرخ
        • کنیر
        • کنول (سفید کنول)
        • کنگھی بوٹی
        • کھمبی ۔کھمب
        • کھیرا
        • کُندُوری۔کُندور
        • کھجور (چھو ہارا)
        • کھٹکل
        • کیتھ
        • کونچ
        • ککوڑا
        • کوُٹھ(قُسط)
        • کُلتھی
        • کیوڑہ
        • کیلا
        • کیسر (زعفران)
      • گ
        • گُڑ مار
        • گُڑ
        • گاجر
        • گاؤزبان
        • گُلاب (گُلِ سُرخ)
        • گُلِ عباسی
        • گُلِ داؤدی
        • گُڑھل
        • گندم
        • گندھ پرسارنی
        • گلو{گوندکتیرا}
        • گورکھ منڈی
        • گورکھ پان
        • گورکھ اِملی
        • گوگل
        • گولر
        • گوبھی
        • گوکھرو{خار خسک}
        • گھونگچی-رتی-گُنجا
        • گیندا(صَد برگ)
        • گھیکوار
        • گومہ
      • ل
        • لیچی
        • لودھ پٹھانی
        • لونگ
        • لاجونتی
        • لیمُوں
        • لہسن (GARLIC)
        • لہسوڑہ-لسُوڑہ-سپستان
      • م
        • مال کنگنی
        • مالٹا
        • مٹر
        • مازو
        • مروڑ پھلی
        • مرچ سیاہ
        • مرچ سُرخ (Capsicum Annum)
        • مجیٹھ
        • مکو (عنب الثعلب )
        • مسُور
        • مکئی
        • مکھانا
        • مہوا
        • مہندی(حِنا)
        • مُنڈی
        • ممیرا -ممیری
        • موصلی سیاہ
        • مولسری
        • مُوصلی سفید
        • مُوسا کرنی
        • مین پھل
        • میتھی
        • مُونگ پھلی
        • مولی
      • ن
        • ناشپاتی
        • ناریل
        • ناگ کیسر
        • نارنگی
        • نمک
        • نک چھکنی
        • نِرملی
        • نرگس(پیاز نرگس)
        • نیلوفر
        • نیل
        • نیبومیٹھا
        • نوشادر محلول
        • نِیم
      • ہ
        • ہڈ جوڑ
        • ہالِم-ہالوں
        • ہار سنگھار
        • ہلیلہ
        • ہاتھی سونڈی
        • ہلہل
        • ہلدی
        • ہرن کھُری
        • ہینگ–حلتیت
        • ہِنگوٹ
        • ہنسراج (پر سیاؤشاں)
    • تاریخ و شخصیات
    • غذااورغذائیت
    • صحت
    • لائف سٹائل
    • فٹنس
    • بیوٹی
    • نقطہ نظر
    • جڑی بوٹیاں خریدیں
    • رابطہ کریں

    © 2018-2021 طب و حکمت
    0307-3333224

    WhatsApp us