پیر, مارچ 8, 2021
طب و حکمت
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)Talc Mica
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ(Walnut )
      • اَرجُن(Arjuna)
      • اٹنگن (Blepharis . Edulis)
      • افتیمون-آکاس بیل (Ari Creeper)
      • اجوائن(نانخواہ )(Omum Seeds )
      • اَرنڈ(بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل(Ginger)
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر(Cango Pea)
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’ عود ہندی (Eagle Wood)
      • السی(تخم کتان) (Lin Seed)
      • افیون(افیم) (Opium)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی (C.Antiquorum)
      • انجیر
      • (Winter Cherey) اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون) Prunes
      • آملہ(آنولہ)Emblic Mytoblan
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ(Aian Opium)
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تندک یا آبنوس
      • تیندو
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)Talc Mica
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ(Walnut )
      • اَرجُن(Arjuna)
      • اٹنگن (Blepharis . Edulis)
      • افتیمون-آکاس بیل (Ari Creeper)
      • اجوائن(نانخواہ )(Omum Seeds )
      • اَرنڈ(بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل(Ginger)
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر(Cango Pea)
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’ عود ہندی (Eagle Wood)
      • السی(تخم کتان) (Lin Seed)
      • افیون(افیم) (Opium)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی (C.Antiquorum)
      • انجیر
      • (Winter Cherey) اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون) Prunes
      • آملہ(آنولہ)Emblic Mytoblan
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ(Aian Opium)
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تندک یا آبنوس
      • تیندو
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
طب و حکمت
No Result
View All Result
Home صحت
صحت و تندرستی کا حصول-sehat

صحت و تندرستی کا حصول

تندرستی ہزار نعمت

صحت و تندرستی(Benefits of life) کی اہمیت

صحت و تندرستی (Benefits of life)ایک بیش بہا خزانہ ہے۔اسکی قدرو قیمت اس انسان سے پوچھئے جسے یہ نعمت نصیب نہیں۔ جسکے پاس صحت نہیں ہوتی وہ اسے کسی بھی قیمت حاصل کرنے کو ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔قدرت(Natural health) نے ایک نظام تخلیق کیا ہےکہ اگر اس نظام کی پیروی نہ کی جائے تو صحت پر مضر اثرات سامنے آنے لگتے ہیں۔ صحت و تندرستی (benefits of life) کو قائم رکھنے کا سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ مناسب روزمرّہ روٹین کو قائم رکھا جائے۔

موجودہ صور ت حال میں جبکہ ہم 21 ویں صدی میں قدم رکھے ہوئے ہیں اور آبادی میں اضافہ کے باعث ماحولیاتی آلودگی اور وسائل کی کمی سے جو ہمہ وقت جنگ جاری ہے اسکے پیشِ نظر ہمیں سختی سے صحت و تندرستی (Benefits of life) کے اصولوں کا ذاتی طور پر پابند ہونا پڑے گا ۔کیونکہ نجی معاملات میں سب سے اہم متوازن معمولات(Natural health) کو قائم رکھنا ہے۔سورج اپنے وقت پہ نکلتا ہے ایک وقت پر سر کے اوپر پہنچ جاتا ہے اور اپنے مقررہ وقت پر غروب ہوتا ہے۔سوچئے اگر سورج اپنا معمول بدل لے تو اس جہان ِ فانی کا کیا حال ہو اسی طرح صحت بر بادی کی طرف مائل ہو جاتی ہے اگر ہم اسے اسکا متوازن معمول نہ دیں ۔جسم کو مناسب نیند ،متوازن غذا، ورزش اور مناسب وقت پر پابندی کے سا تھ غذا دینا بہت ضروری ہے۔بیمار ہونے کی صورت میں فوری علاج یا پرہیز کے ذریعے علاج بھی بہ وقت ضروری ہے۔

نئی نسل کا معمول:

آج کل نئی نسل کا معمول اگر ہم دیکھیں تو ہم پر یہ واضح ہو جاتا ہے کہ صحت کی خرابی اور بیماریوں کی شرح میں روز بروز اضافہ کی اصل وجہ کیا ہے۔مناسب معمولات کی پیروی نہ کرنا مثلاً نہ وقت پر کھانا نہ وقت پر سونا ساری ساری رات لیپ ٹاپ یا موبائل پہ مصروف رہناصحت کی تباہی کی طرف لے جاتا ہے۔ایک حالیہ ریسرچ کے مطابق نیند میں بڑھتی ہوئی کمی نوجوان نسل میں عمر کی اوسط شرح کے گراف کے نیچے آنے کی بھی وجہ بن رہی ہے۔

صحت و تندرستی (Benefits of life) کا حصول:

اس صورتِ حال سے لڑنے کے لئے ضروری ہے کہ:

پانی:

پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے چاہے آپ سکول یا کالج جاتے ہیں کسی کیمپ میں ہیں یا کوئی اور ورزش کرتے ہیں ہمیشہ اس بات کا دھیان رکھیں کہ پانی پیتے رہیں یا مشروبات لیتے رہیں۔جو آپ کو ضروری کیلوریز مہیا کرتی ہیں۔

مسکراہٹ:

ایسے دوست رکھیں جو مثبت سوچ دیں اور آپکو ہنسا تے رہیں یہ آپکے پھیپھڑوں کو ہوا فراہم کرتا ہے اور نیورانز کو متحرک کر کے پورے جسم میں سرشاری اور ہلکا پھلکا پن پیدا کرتا ہے۔

صحت مند زندگی(Benefits of life) کی غذا:

موسم کے لحاظ سے صحت مند زندگی (Benefits of life) کے لیے مناسب غذا لینا بہت ضروری ہے۔دہی ،دودھ، چکنائی کے بغیر لینا پھر میوے ، سلاد ، سبزیاں وغیرہ کو غذا کا لازمی حصہ رکھنا بہت ضروری ہے۔یہ غذائیں نہ صرف صحت(Natural health) کی ضامن ہیں بلکہ سستی سے بھی انسان کو دور رکھتی ہیں۔

جسمانی صفائی:

گرم یا کنکنائے ہوئےپانی سے غسل ہر صبح بیداری پر جسم کو فرحت بخشتا ہے اور کئی بیماریوں سے محفوظ کرتا ہے۔ویسے بھی صفائی نصف ایمان ہے۔

Tags: پانیصحتغذا اور غذائیتورزشں
ShareTweetPin2
Previous Post

ڈپریشن! آپ کیوں اُلجھے رہتے ہیں؟

Next Post

اپنے زخموں کو جلد بھریں

Next Post
aloe vera-zakhmo (Wound remedies) ko bahr de- Kawar gandal- healing

اپنے زخموں کو جلد بھریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

زمرے

طب و حکمت

© 2018 طب و حکمت

اہم فہرست

  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں

ہمیں فالو کریں

No Result
View All Result
  • سرورق
  • طب نبویﷺ
  • جڑی بوٹی
    • الف
      • اندرجوتلخ
      • اندرائن / تُمہ/ حنظل
      • اسپند (حرمل)
      • اشوک۔ اشوکا
      • آنبہ ہلدی۔ کپور ہلدی
      • انیسوں
      • ایشر
      • اتِیس تلخ
      • اجوائن خُراسانی
      • ازخر۔ لیمن گراس
      • اسپغول مسلم
      • اجمود(وَل اجوائن)(کرفس)
      • اسطو خودوس
      • املی
      • اننت مُول۔ساروا
      • اُونٹ کٹارہ
      • ابرک (کوکب الارض)Talc Mica
      • ایلو۔مُصّبر
      • اخروٹ(Walnut )
      • اَرجُن(Arjuna)
      • اٹنگن (Blepharis . Edulis)
      • افتیمون-آکاس بیل (Ari Creeper)
      • اجوائن(نانخواہ )(Omum Seeds )
      • اَرنڈ(بیدانجیر)
      • ادرک یا سونٹھ زنجبیل(Ginger)
      • ارلوُ۔ شیو ناک
      • اَرہر(Cango Pea)
      • اُشق۔اوشن چتر
      • اگر’ عود ہندی (Eagle Wood)
      • السی(تخم کتان) (Lin Seed)
      • افیون(افیم) (Opium)
      • ارنی(اگنی منتھ)
      • اَروی (C.Antiquorum)
      • انجیر
      • (Winter Cherey) اسگند ناگوری(اشوگندھا)
      • آلوبخارا(پرون) Prunes
      • آملہ(آنولہ)Emblic Mytoblan
      • ایرسا
      • انکول۔ آنکوٹ(Aian Opium)
    • ب
      • بھنگرہ
      • بھنگ
      • بِھنڈی
      • بہمن سرخ و سفید
      • باجرہ
      • بانس
      • بارتنگ سبز
      • بابچی
      • بداری کند۔ کھیر بدار
      • بچھناک( میٹھا تیلیہ)
      • بداری کند
      • بابونہ
      • بسفائج
      • بجورا
      • بھوج پتر
      • بتھوا چینوپوڈیم
      • بُبول( کیکر)
      • بتھوا
      • بْکل (مولسری)
      • بلادر- بھلاوا
      • بلیلہ یا بہیڑہ
      • بلی لوٹن- بادر نجبویہ
      • بادام
      • برہمی
      • برنجاسف
      • بَرنا
      • بسکھپرا( پْنرنواہ)
      • بکائن
      • بنولہ(پنبہ دانہ)
      • بنفشہ
      • بالچھڑ
      • بِندال
      • بیج بن
      • بیدمشک
      • بیر
      • بینگن
      • بہو پھلی
      • بہی- سفرجل
      • بہی دانہ۔ حب السفرجل
      • بانسہ
    • پ
      • پیاز
      • پُھٹ یا پھُوٹ
      • پیپل
      • پتھری توڑ۔پاشان بھید
      • پیٹھا
      • پتنگ ۔بکم
      • پالک
      • پاپڑا(شاہترہ)
      • پپیتا(ارنڈ خربوزہ)
      • پپلی (فِلفِل دراز)
      • پاٹلا۔پاڈھل
      • پارس پیپل
      • پٹول۔پَروَل
      • پُٹھکنڈا(چرچٹہ)
      • پنواڑ چکر مرد
      • پلاس (ڈھاک)
      • پوست-کوکنار
      • پرشٹ پرنی
      • پستہ
      • پودینہ
      • پھٹکری
      • پرسیاؤشاں (ہنسراج )
      • پدماکھ
      • پوغاٹ (گندنا)
      • پیلو
    • ت
      • تالیس پتر
      • تالمکھانہ
      • تارا میرا
      • تل ۔کُنجد
      • تُرنجبین
      • تُلسی(بَن تُلسی)
      • تمباکو
      • تیز پات۔تیج پت
      • توری
      • تودری سفید و سرخ۔ گل شبو سفید و سرخ
      • تندک یا آبنوس
      • تیندو
  • متبادل علاج
  • تاریخ و شخصیات
  • غذااورغذائیت
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • فٹنس
  • بیوٹی
  • نقطہ نظر
  • رابطہ کریں

© 2018 طب و حکمت